منگل,  24 مارچ 2026ء

پاکستان

بلدیاتی انتخابات کی ملتوی ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردِعمل

کراچی(عرفان حیدر) بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید ندیم منصور کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کرنا درست فیصلہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ ذیلی کمیٹی قومی اسمبلی کے قواعدِ ضابطہ و طرزِ عمل 2007 کے رول 224(1) کے تحت قائم کی گئی ہے۔ ذیلی کمیٹی کا فیصلہ

دل دہلا دینے والا واقعہ: ماں نے آشنا کے ساتھ مل کراپنے ہی بچوں کو تیزاب پھینک کر قتل کر ڈالا

بھمبر (کرائم رپورٹر) ماں نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے تین معصوم بچوں کو تیزاب ڈال کر قتل کرنے کے بعد دفن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر آزاد کشمیر میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں تیزاب سے قتل کیے گئے تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد

قائدِعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ: رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا شاندار خراجِ عقیدت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیرِاعظم قائدِعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کے موقع پر رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ سحر کامران نے اپنے بیان میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں خام تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ او جی ڈی سی نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک سے تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ نے کہا کہ براگزئی ایکس

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے کی گئی ہیں اور یہ

الیکشن کمیشن نے پی پی 167 لاہور کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن پنجاب نے پی پی 167 لاہور کے ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 7 سے 9 جنوری تک وصول اور جمع کروائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 14 جنوری کو ہو گی۔ کاغذات

مری ایکسپریس وے پر شدید برفباری، ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مری ایکسپریس وے پر شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق پھلگراں ٹال پلازہ سے مری جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند ہے، مقامی آبادی اور ایمرجنسی ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے۔ موٹر

پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مالی سال 2024-25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پی ٹی اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں

نئے سال 2026 پر سحر کامران کا قوم کے نام پیغام، امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کی دعا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے نئے سال 2026 کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال پاکستان اور اس کے عوام کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کا پیغام لے کر آئے۔ انہوں نے