







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زرتاج گل کا بطور پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ بھی خالی رہ گیا ہے، پی ٹی آئی سے اپوزیشن

اسلام آباد (ایم اے شام) – موجودہ پی ڈی ایم حکومت میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں، جب کہ وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، خواجہ آصف نے اپنا استعفیٰ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ تحریک انصاف کی رہنما کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں 11 اگست تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ

اسلام آباد(ایم اے شام ) ملک ریاض کی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی آج ہوگی۔ یہ نیلامی اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس ون میں واقع نیب راولپنڈی کے دفتر میں ہو گی۔ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی آج

جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی عمران اللہ کے مطابق تحصیل وانا کے علاقے رستم بازار میں دھماکا پولیس موبائل وین کے قریب ہوا، زخمیوں

اسلام آباد (ایم اے شام) – وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے سیکٹر جی-10/1 میں آوارہ کتوں کے حملے کے نتیجے میں متعدد زخمی ہو گئے، جن میں خواتین، بچے اور ایک بزرگ شہری شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز) — مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مغل محل ہوٹل، گوجرانوالہ میں یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر ایک عظیم الشان اور پُرجوش تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا انعقاد گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان اور صدر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – قومی خبر رساں ادارے اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان) کے فنڈز میں 1.23 ارب روپے کی مبینہ مالی بدعنوانی کا میگا سکینڈل سامنے آ گیا ہے، جس پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ جوتے پہن کر نماز ادا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یہ ویڈیو پانچ اگست کو احتجاج کے دوران بنائی گئی تھی، جس نے نہ صرف عوام بلکہ مذہبی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) عمران خان کی موجودہ قانونی مشکلات اور جیل میں قید ہونے کے بعد کارکنان میں شدید جذبات ابھرے ہیں۔ کارکنان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری غیر منصفانہ ہے اور وہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنے ہیں۔ ایک طرف کارکنان عمران خان کی حمایت میں