پاکستان

ایک سال میں 2 رمضان المبارک اور 2 عیدالفطر کب ہوں گی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر کے مسلمان سال میں ایک مرتبہ ماہِ رمضان اور ایک ہی بار عیدالفطر مناتے ہیں، تاہم ہر 32 یا 33 برس بعد ایک غیر معمولی صورتِ حال پیدا ہوتی ہے جب یہ مقدس مہینہ اور تہوار ایک ہی عیسوی سال میں دو مرتبہ آ

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 9 کارروائیوں میں بھاری مقدار برآمد

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران 24 کروڑ 48

فواد چوہدری کے شراب قانونی کرنے کے بیان پر عوام کا شدید ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے حالیہ بیان کے بعد کہ “پاکستان میں شراب کو قانونی حیثیت دی جا سکتی ہے”، سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں شدید غصہ اور تنقید کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عوام نے سابق وفاقی وزیر کی اس تجویز کو اسلام

کراچی میں وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا پرجوش استقبال، سحر کامران کا یکجہتی اور خدمت پاکستان پر زور

کراچی(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ چیف گیسٹ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کراچی میں استقبال کرنا ان کے لیے باعثِ اعزاز اور فخر کا لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ خالد مجید اور دلاور کے ہمراہ اس موقع پر شرکت کرنا

ایران میں احتجاج: پاکستان کی اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری مظاہروں کے پیش نظر اپنے شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ حالات بہتر ہونے تک پاکستانی شہری ایران کا غیر ضروری سفر نہ

مالاکنڈ میں ہزار بستروں پر مشتمل جدید ٹرشری کیئر اسپتال کی منظوری
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی 9 مئی واقعات میں ملوث تھے، فرانزک رپورٹ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کے فرانزک تجزیے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت چند سیاسی رہنماؤں کی مبینہ موجودگی کی تصدیق سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی

پی ٹی آئی کی 8 فروری کی پہیہ جام ہڑتال بری طرح ناکام ہوگی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی 8 فروری کی پہیہ جام ہڑتال بری طرح ناکام ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں

گھر بیٹھے یونین کونسل میں اندراج کی سہولت کہاں کہاں موجود ہے؟
گھر بیٹھے یونین کونسل میں اندراج کی سہولت کہاں کہاں موجود ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے یونین کونسل میں اندراج کی سہولت سے ہزاروں شہری مستفید ہو رہے ہیں۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق کی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے شہری گھر بیٹھے

اسلام آباد میں شادی والے گھر سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو گیس سلنڈر سے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گھرمیں شادی کی تقریب جاری تھی، گیس سلنڈر دھماکا گیس لیکج کے باعث پیش آیا، دھماکے سے چار گھر متاثر ہوئے ہیں۔ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، متعدد افراد

سندھ میں 9 ہزار سے زائد ترقیاتی منصوبے مکمل ہو چکے ہیں، شرجیل انعام میمن

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں اب تک 9 ہزار سے زائد ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں۔ جبکہ مجموعی طور پر صوبے میں 13 ہزار سے زائد منصوبوں کا آغاز کیا گیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن