پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کے مقدمے کے اندراج کا فیصلہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کے دوران تقاریر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے

کینیڈا اور سرینا ہوٹلز کا اشتراک: مقامی برادریوں کی مضبوطی کے لیے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سرینا ہوٹلز اور کینیڈا کے ہائی کمیشن نے مقامی برادریوں کو موسمیاتی تبدیلی، شمولیت اور صنفی مساوات کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقریب شام 4:30 بجے سے 6:30 بجے تک اسلام آباد سرینا ہوٹل میں

توشہ خانہ 2 کیس: بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی توشہ خانہ 2 کیس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ

ملک میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن میں  118ارب روپے سے زائد رقم وصول، ہزاروں گرفتاریاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن میں  118ارب روپے سے زائد رقم وصول اور ہزاروں گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ معیشت کی بحالی کے لیے حکومتی اقدامات کے ساتھ ساتھ انسداد بجلی چوری مہم بھی زور و شور سے جاری ہے۔ عوام کو بجلی کے

راولپنڈی: پولیس کی موثر کارروائیاں، جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

  راولپنڈی (کرائمرپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ چکری پولیس نے بھانجی کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کیا، جبکہ دھمیال پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15

راولپنڈی: گرجا گھروں کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کے موثر انتظامات

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے گرجا گھروں کی سیکیورٹی کے لیے موثر انتظامات کیے ہیں، جس کے تحت 450 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، سینئر افسران نے ڈیوٹی پر مامور عملے کو چیک کیا اور انہیں بریفنگ

آئی جی پنجاب کی لا اینڈ آرڈر، ریاست کی رٹ برقرار رکھنے، شہریوں اور املاک کا تحفظ یقینی بنانے پر راولپنڈی پولیس کو شاباشی

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی میں لا اینڈ آرڈر کے قیام ریاست کی رٹ برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و مال اور املاک کا تحفظ یقینی بنانے پر راولپنڈی پولیس کو شاباش دی ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا

سواں گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی میں بے قاعدگیاں: انتظامیہ اور سابق صدر کے خلاف کارروائیاں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)سواں گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ بجلی چوری کے الزام میں ملوث پائی گئی ہے، جس کے نتیجے میں آئیسکو نے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ سابق صدر عنصر گوندل کے خلاف 62 کروڑ روپے کے غبن کی انکوائری بھی جاری ہے، جبکہ موجودہ

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کیجانب سےسیلاب سے متاثرہ 12,000 خاندانوں کو ہنگامی امدادکی فراہمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کنگ سلمان ریلیف سنٹر نے پاکستان میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ 12,000 خاندانوں کی مدد کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس امداد کے تحت 12,000 شیلٹر اور نان فوڈ آئٹمز (NFIs) پر مشتمل کٹس روانہ کی گئی ہیں، جو

پشاور ہائیکورٹ کی 35 ججز کی ترقی کی منظوری ،اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے 35 ججز کی ترقی کی منظوری دے دی جس کے بعد رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کردیا۔پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار کے اعلامیہ کے مطابق 9 ایڈیشنل سیشن جج کو سیشن جج بنا دیا گیا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 13 سینیئر سول ججز کو