








اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی ججز کی تعداد بڑھانے اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی شق وار منظوری دے دی گئی۔ سینیٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل پیش کیا جس کی شق وار منظوری دے دی گئی۔تینوں

قومی اسمبلی میں تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3سے بڑھاکر5سال کرنے کا بل منظورکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952میں ترمیم کا بل منظور کیا،پاکستان نیوی ایکٹ 1961 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستان ایئرفورس ایکٹ 1953میں ترمیم کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایف ٹین مرکز میں ہونے والے انتخابات میں تاجر اتحاد گروپ کے امیدوار برائے صدر، عاطف جمیل بٹ نے تاجروں کے مسائل کو حل کرنا اپنی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں تاجروں کے مسائل کی جانب کوئی توجہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی، ان کی بیرون ملک روانگی معالجین کی اجاز ت سے مشروط ہو گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔ مریم نواز کو گلے کا انفیکشن ہوا ہے، ڈاکٹروں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوورسیز پاکستانیوں کے خلاف بدزبانی کرنے والے سماء نیوز کے اینکر ابصار عالم کے خلاف سوشل میڈیا صارفین نے بھرپور بائیکاٹ مہم شروع کر دی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ عالم کے تبصرے نہ صرف توہین آمیز تھے بلکہ یہ ملک کے باہر رہنے والے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے محکمہ خوراک کی غفلت کے باعث اربوں روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی گندم کی ترسیل کے لیے واضح پالیسی جاری نہ ہونے کے باعث صوبے بھر میں 18 ماہ سے 23 لاکھ ٹن

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 68 روز کے دوران 1384 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئی ہیں۔ سی پی او کے مطابق، 9627 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے، جس

دس سالہ برٹش پاکستانی سارہ شریف کے قتل کیس میں خاندان کے تین افراد کے خلاف مقدمے کی کارروائی کے دوران مقتولہ بچی پر تشدد کی ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اگست 2023 میں سارہ شریف جنوبی انگلینڈ کے علاقے ووکنگ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی

وزارت خزانہ نے سینیٹ آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ترسیلات زر بھجوانے میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کسی بھی دوسرے ملک سے