هفته,  22 نومبر 2025ء

پاکستان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،دیکھیں

کراچی: گزشتہ دو روز کے دوران ہونے والی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اضافہ ہوا۔ملک میں سونے کی فی تولہ

سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مہنگائی کم نہ ہو سکی، گزشتہ روز سیالکوٹ میں ٹماٹر کی قیمت 700 روپے کلو تھی۔ راولپنڈی میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز کرکے اشیاء کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے، 180 روپے کلو سرکاری قیمت کے برعکس عام مارکیٹ میں ٹماٹر 400 روپے کلو میں

مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے۔ ناکامیوں اور کوتاہیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ انہوں

اسلام آباد میں شاہراہوں کی صفائی کا کام شروع، موٹرویز کھل گئیں، انٹر نیٹ سروس بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شرپسندوں کے خلاف اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اور صفائی کا کام شروع کر دیا گیا، جس کے بعد موٹرویز کو تمام قسم کی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول

حکومت نے جبر کی تمام حدیں پار کر دیں ، عمران خان سے رہنمائی لیں گے ، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتجاج کے دوران آپریشن کے بعد غائب ہو جانے کے بعد وزیر اعلیٰ  خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا ویڈیو بیان آ گیا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں ،حکومت نے ظلم اور جبر

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی راولپنڈی میں شہید کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نماز جنازہ میں شرکت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس، ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی کے علاقے ہکلہ میں شرپسندوں کے تشدد سے شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ادا کی گئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن

پی ٹی اے کی جانب سے وائی فائی کو بھی سست کردیا گیا

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پی ٹی اے کی جانب سے وائی فائی کو بھی سست کردیا گیا ہے، جس کے بعد وائی فائی پر بھی متعدد سوشل ایپ چلنا بند ہوگئی ہیں۔ وفاقی وزارت حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے

جو کرنا ہے کر لو، مطالبات پورے ہونے تک مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ، عمران خان

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں انھوں نے اپنی ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ وہ آخری

رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے واقعے کے

بانی پی ٹی آئی کو فوری رہا نہیں کرتے تو بہتر سہولتیں دی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ اگر بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو رہا نہیں کرتے تو ان کو جیل میں بہتر سہولتیں دی جائیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ کوشش کر رہے ہیں کہ معاملات کو کسی حل طلب راہ پر