
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب ہم عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے, وہ کسی ڈیل سے نہیں عدالتی جنگ سے رہا ہوں گے. پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 5
لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پنجاب پولیس آمنے سامنے آگئے۔ لاہور پولیس نے احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے ذرائع کے مطابق 3 روز کے دوران 500 زائد کارکنان کو گرفتار
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کے لیے 7 اگست کی تاریخ مقرر کر دی۔ نیب کے مطابق ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی نیب راولپنڈی آفس اور جی سکس ون اسلام آباد میں ہو گی۔ نیلام کی جانے والی جائیدادوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 6 سال مکمل ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، پورے ملک
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ بننے والوں کی فی الفور گرفتاری ہو گی۔ اور دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے اجتماع یا اکٹھ
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں 7روزکے لئے دفعہ 144نافذکردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف گروہوں کی جانب سے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کا خدشہ ہے، شہر میں اجتماعات، ریلیاں، دھرنوں، جلسے اور جلوسوں پر مکمل پابندی ہے۔ لاؤڈ اسپیکر کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت اور آرام کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نیا اور جدید “بزنس لاؤنج” متعارف کروا دیا ہے، جو کہ انتہائی معمولی فیس محض 300 روپے کے عوض دستیاب ہوگا۔ اس لاؤنج میں مسافروں کو مفت وائی فائی، چائے، بسکٹ،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہو گیا ہے، رجسٹرڈ عازمین حج کی درخواستیں اور واجبات کی پہلی قسط کی وصولی شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق 14 نامزد بینکوں کی سینکڑوں شاخوں میں حج درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں، رجسٹرڈ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک طبقے نے ہر اہم موقع کومتنازعہ بنایا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایرانی صدر نے گزشتہ روز مزار اقبال پرحاضری دی، ایرانی قوم کی علامہ اقبال کے ساتھ فطری وابستگی ہے، ایران
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے معتبر ترین جریدوں میں شمار ہونے والے برطانوی ہفت روزہ ”دی اکانومسٹ“ نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں جنوبی ایشیائی خطے میں ایک ”سفارتی اور اسٹریٹیجک تبدیلی“ کا معمار قرار دیا ہے۔