جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

پاکستان

ISPR
“پروجیکٹ مون سون فلیش” چکناچور، بلوچستان میں بڑا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 20 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (محمد زاہد خان)11 تا 14 اگست کے دوران پاکستان بھر خصوصاً کوئٹہ، کراچی اور راولپنڈی میں بڑی تخریبی کارروائیاں کرنے کا بھارتی را ، بی ایل اے، بی ایل ایف فتنہ ہندوستاں کا بھیانک منصوبہ“Project Monsoon Flash” بے نقاب کرتے ہوۓ بلوچستان انسداد دہشت گردی فورس، فرنٹیئر کور،

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی قیادت سے ملاقاتیں ، سینٹکام کی چینج آف کمانڈ تقریب میں شرکت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران امریکا کی اعلیٰ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے ٹیمپا میں امریکی سینٹکام کی چینج آف کمانڈ کی تقریب میں شرکت کی ، فیلڈ

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و روانگی جزوی طور پر معطل، نوٹم جاری

اسلام آباد (محمد زاہد خان) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یومِ آزادی کی تقریبات کی ریہرسل کے سلسلے میں 6 سے 9 اگست اور 11 سے 14 اگست تک روزانہ دو گھنٹے کے لیے فضائی آپریشن معطل رہے گا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (PAA) نے اس حوالے سے نوٹس ٹو ایئر

اسلام آباد دھرنے میں بی ایل اے کا بدنام زمانہ کمانڈر “شُکرا” کی موجودگی کا انکشاف، سیکیورٹی فورسز نے گرفتاری کے لیے آپریشن تیز کر دیا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) سیکیورٹی فورسز پر حملے انہیں شہید کرنے والا بی ایل اے کا بدنامِ زمانہ فیلڈ کمانڈر بالاچ عرف “شُکرا اسلام آباد دھرنے سے فرار سیکیورٹی فورسز نے گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد دھرنے میں ایک لمبا، دبلا شخص

عمران خان نے سونے کا لوٹا بدل کر پیتل کا کروا کر توشہ خانہ میں جمع کروایا، فیاض الحسن چوہان کا انکشاف

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے ایک تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عمران خان کو تحفے میں دیا گیا سونے

اسلام آباد میں شراب فروخت کرنے والے ہوٹلز کی تعداد چار ہوگئی، قومی اسمبلی میں انکشاف

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر ملکی افراد اور غیر مسلم شہریوں کو شراب فروخت کرنے کے لائسنس یافتہ ہوٹلز کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران سامنے آیا۔ رکن اسمبلی نظیر احمد بگھیو نے وزیر داخلہ سے

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک افغان بارڈر کے قریب سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے 7 اور 8 اگست کو ضلع ژوب کے علاقے

عمر ایوب کو قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زرتاج گل کا بطور پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ بھی خالی رہ گیا ہے، پی ٹی آئی سے اپوزیشن

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا استعفیٰ، پی ڈی ایم حکومت میں دراڑیں نمایاں ہونے لگیں

اسلام آباد (ایم اے شام) – موجودہ پی ڈی ایم حکومت میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں، جب کہ وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، خواجہ آصف نے اپنا استعفیٰ

پشاور ہائیکورٹ نے زرتاج گل کو حفاظتی ضمانت دے دی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ تحریک انصاف کی رہنما کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں 11 اگست تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ