منگل,  17 نومبر 2026ء

پاکستان

بینظیر انکم سپورٹ: مفت سم حاصل کرنے کا طریقہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مفت سم حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خاندانوں کو سہولت فراہم کرنے

پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

وزیراعظم ہاؤس میں قازقستان صدر کا پرتپاک استقبال، مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قازقستان کے صدر قاسم جومارت وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، قازقستان کے صدر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پرقازقستان کے صدر قاسم جومارت کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، تقریب

پاکستان کی سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت میں توسیع کی درخواست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان نے سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت کو مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے، جبکہ کریڈٹ پیریڈ کو ایک سال سے بڑھا کر دو سال یا اس سے زیادہ کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خیبرپختونخوا حکومت نے کل 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان یوم یکجہتی کشمیر پر محکمہ ایڈمنسٹریشن کی

ٹی سی ایس اور نِپون ایکسپریس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ
ٹی سی ایس اور نِپون ایکسپریس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف لاجسٹکس ادارے ٹی سی ایس گروپ اور جاپان کے عالمی شہرت یافتہ نِپون ایکسپریس گروپ کے درمیان لاجسٹکس اور تجارتی روابط کے فروغ کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری طے پا گئی ہے۔ اس معاہدے کے تحت نِپون ایکسپریس (ساؤتھ ایشیا اینڈ اوشیانا) نے

قازقستان کے صدر کی پرواز کو پاکستانی فضائی حدود میں PAF کے F-16 اور JF-17 لڑاکا طیاروں نے اسکواڈ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  قازقستان کے صدر قسیم جوامرت توکایف کی Airbus A330 VIP پرواز کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر پاکستان ایئر فورس (PAF) نے خصوصی فضائی اسکواڈ فراہم کیا۔ اسکواڈ میں F-16 فائٹنگ فالکن اور JF-17 تھنڈر لڑاکا طیارے شامل تھے جو صدر کی حفاظت کے

تین برسوں میں ملک بھر میں تقریباً 195,000 قومی شناختی کارڈز بلاک
تین برسوں میں ملک بھر میں تقریباً 195,000 قومی شناختی کارڈز بلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی حکام نے گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں تقریباً 195,000 کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک کیے، جو شہری ڈیٹا بیس میں موجود مختلف مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے سینیٹ کو فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق،

رمضان المبارک: حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومتِ پنجاب نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اور جامع اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر معاونِ خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ کی زیرِ صدارت رمضان پیکج سے

گریڈ 21 کے عبدالکریم آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات
گریڈ 21 کے عبدالکریم آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گریڈ اکیس کے افسر عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب اور ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے سابق