بدھ,  01 جولائی 2026ء

پاکستان

تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار کا اعلان، اسکولوں کی ٹائمنگ کیا ہوں گی؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ہے، یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک اسکولوں کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے لاہور میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نئے اوقات کار

ملک بھر میں بارشیں کب اور کہاں کہاں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش ہوگی جب کہ دیر، سوات اورمانسہرہ میں موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ سانگھڑ، گھوٹکی، تھرپارکر،عمرکوٹ، ژوب، موسیٰ خیل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پھر بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک مرتبہ پھر بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف

چلاس میں گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق

چلاس(روشن پاکستان نیوز)  چلاس میں گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر تھور کے مقام پر کریش ہوا ہے، انہوں نے بتایا کہ

پشاور میں خفیہ آپریشن: بھارتی فوج کا حاضر سروس میجر “داؤد شاہ” کے روپ میں گرفتار

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی کی بڑی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کے میجر دل بہار سنگھ کو گرفتار تفصیلات کے مطانق بھارتی فوج کا حاضر سروس میجر رینک کا آفیسر جو “داؤد شاہ” کے نام سے امام مسجد کے روپ میں مقامی آبادی میں مقیم

پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین، 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے اور موسلادھار بارشوں کے باعث پنجاب کے 3 بڑے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے صورتحال سنگین ہوگئی، جس کے سبب 2200 دیہات زیر آب آنے سے سیکڑوں مویشی ہلاک اور کھڑی فصلیں تباہ

صدر مملکت نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کا نیا قانون سکیورٹی اداروں کی دہشتگردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گا۔ قانون میں شفافیت اور احتساب کو یقینی

یوٹیلٹی اسٹورز آج سے بند ، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کا پیکیج تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے آج سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز سروس بند اور ملازمین کیلئے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 1971میں یوٹیلیٹی اسٹورز قائم کیے گئے، یوٹیلیٹی اسٹورز کے بزنس میں ماہانہ 60 کروڑ کا نقصان

مختلف شہروں میں بارش کا امکان ، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ شام یا

سیلابی صورتحال ، بہاولنگر میں تعلیمی ادارے 5 ستمبر تک بند کر دیئے گئے

بہاولنگر(روشن پاکستان نیوز) دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے باعث بہاولنگر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری و نجی اسکول ، کالجز اور جامعات 5 ستمبر