

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں حالیہ سیلابی ریلوں نے صوبے کی زرعی معیشت کوشدید نقصان پہنچایا ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث 13 لاکھ 26 ہزارایکڑ سے زائد زرعی رقبہ زیرِآب آ کرمکمل یا جزوی طورپرتباہ ہوچکا ہے جس کے باعث غذائی قلت اور زرعی بحران کا خدشہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، سیلاب کے باعث جھنگ میں کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر جھنگ کا کہنا ہے کہ جھنگ میں 260 سے زائد دیہات زیرآب آ چکے ہیں، 3 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کالا باغ ڈیم سے متعلق بیان پارٹی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ یہ اُن کی ذاتی رائے ہے۔ اسد قیصرنے واضح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے کی تجویز کے بعد نئے صوبوں کے قیام کی بھی حمایت کردی۔ جبکہ ملک میں صدارتی نظام کے حق میں بھی دلیل سامنے لے آئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سینئر صحافیوں سے غیر رسمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ستمبر بروز ہفتہ کو تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے، اسکولز، کالجز اور دفاتر بند رہیں گے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور،خیبراورمہمند میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ اسلام آباد، سوات ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی زلزلہ آیا۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت5.4ریکارڈ کی گئی،مرکز افغانستان میں 12کلومیٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آرمڈ فورسز پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں جنرل عادل اور ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں طبی تعلیم اور صحت عامہ کے شعبے میں تحقیق کے فروغ کے لیے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جس کے بعد پنجاب کے کئی اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ہائی کمیشن نے پانی چھوڑنے سے متعلق پاکستان کو آگاہ کر دیا ، پانی چھوڑنے کے باعث دریائے ستلج میں ہریک اور فیروز پور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا، اجلاس سے واک آؤٹ کرکے پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ ہم سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں اور ان کے غم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں33 سے زائد افراد جاں بحق اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ دریائے راوی، چناب، ستلج اور دیگر دریاؤں سے آنے والے سیلابی پانی کے تیز بہاؤ نے دریا کے گرد