







کراچی(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی بلال غوری کو کسی مقدمے کے بغیر کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کیے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ بلال غوری بنگلہ دیش میں ہونے والے انتخابات کی کوریج کے لیے ڈھاکہ جا رہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا۔ پی ایف یو

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ضلع خیبر میں شہید کیپٹن عباس خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آبادکے رہائشی شہری سید عباس عمران جعفری نے ملک میں حکومت کے بجائے نظام کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ملک میں رائج عالمی سامراجی سودی نظام ختم نہیں کیا جاتا ملک سے نحوست اور بے برکتی ختم نہیں ہو

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 21 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں دفعہ 144 میں مزید 15 روز کیلئے توسیع کی گئی ہے۔ اس دوران شہر میں جلسے،جلوس اور ریلیوں پر مکمل پابندی عائد ہو گی،

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور میں تین روزہ بسنت زور وشور سے منائی جا رہی ہے جس کے لیے دو ارب سے زائد کا پتنگ بازی کا سامان فروخت ہوا۔ پنجاب حکومت کی مشروط اجازت سے لاہور میں بسنت کا ثقافتی تہوار جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے۔ زندہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر کے سنٹرل بینکس اپنے ممالک کے سونے کے ذخائر کو اپنی معاشی سلامتی اور زرمبادلہ کے پائیدار ذخائر کے اہم حصہ کے طور پر رکھتے ہیں، اور تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ سب سے زیادہ سونا رکھنے والا ملک ہے جس کے پاس

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے بیوہ خواتین کے لیے سپورٹ کارڈ اسکیم کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اسکیم پنجاب بھر کی بیوہ خواتین کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے متعارف کروائی گئی ہے اور زکوة اینڈ ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے تحت لاگو کی جائے گی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس مکمل بند کر دی گئی۔ میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی ہے۔ میٹرو لنک نیٹ ورک پر بجلی کی لائن خراب ہونے سے شہری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گا۔ بارش اور برفباری کا سلسلہ منگل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے 8 سے 10 فروری تک پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین، بزدلانہ اور انسانیت سوز دہشت گردی قرار دیا ہے۔