منگل,  17 نومبر 2026ء

پاکستان

پاک بھارت کشیدگی کے دوران 10 طیارے گرائے گئےتھے،ٹرمپ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران 10 طیارے گرائے گئےتھے،ٹیرف کی دھمکی دے کر پاک بھارت ایٹمی جنگ رکوائی۔ٹیرف کی دھمکی نہ دیتا توپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ جاتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا

گوادر میں اے این ایف کی بڑی کارروائی، 1.2 ٹن چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار

گوادر(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنا پر گوادرریجن میں ایک بڑی کارروائی کے دوران بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہوئے 1.2ٹن چرس برآمد کر لی، جس کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 66.15 ملین امریکی ڈالر بنتی ہے۔ اینٹی

پنجاب میں تھانوں،ناکوں پرموجود افسران و اہلکاروں کو باڈی کیم لگیں گے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس کا رویہ بہتر بنانے کے لئے تھانوں اور ناکوں پر پبلک ڈیلنگ افسران واہلکاروں کو باڈی کیمرے کی تنصیب ہوگی۔ پولیس حکام کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو باڈی کیمروں کی تنصیب کا ٹاسک دے دیا۔تھانوں میں سنتری،محرر اور ایس ایچ

سہیل آفریدی کے وارنٹ جاری ، گرفتار کرنیکا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی

لاہور ایئرپورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی، بیرونِ ملک نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

لاہور(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور کے کارگو شیڈ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بیرونِ ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کے

پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) 9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پذیر ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل گشت پر مبنی عسکری مشق ہے، اس مشق کا مقصد پیشہ وارانہ فوجی مہارتوں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا دن آج کیسا رہے گا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل انشاءاللہ اب حالات میں تبدیلی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آپ کو بڑی تیزی سے بہتری ملے گی اور جو رکاوٹیں ہیں وہ اب دور ہونا شروع ہوں گی آج اچھا دن رہے گا۔ برج

پاکستان کا بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ، بڑی خبر سامنےآگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 15 فروری کو  بھارت سے میچ شیڈول کے مطابق  کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی۔ سری لنکن صدر

پاکستان میں صدقہ فطر و فدیہ صوم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا

کشمیری پاکستان میں کاروبار کرسکتے ہیں تو پاکستانی کشمیر میں کیوں نہیں کرسکتے: فیصل راٹھور
کشمیری پاکستان میں کاروبار کرسکتے ہیں تو پاکستانی کشمیر میں کیوں نہیں کرسکتے: فیصل راٹھور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کو ساتھ لے کر چلنا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور وہ آزاد