







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پرعنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی چیئرپرسن مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، عنبرین جان ملک کے الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹراتھارٹی کی پہلی خاتون سربراہ ہیں۔ ڈرامہ ”کیس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذاتی معالجین تک رسائی اور بچوں سے رابطے کے لیے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی جس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات محض سفارتی روابط تک محدود نہیں بلکہ یہ گہرے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں پر مبنی ہیں۔ انہوں نے یہ بات ایران کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ اور قومی دن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ، اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف قومی سطح پر متحدہ حکمتِ عملی اپنانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں بجلی کے شعبے کے نگران ادارے نیپرا نے سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ کے بجائے نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے بعد صارفین میں یہ جاننے کی بے چینی پائی جا رہی ہے کہ یہ نظام کیا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران 38 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا۔ سب سے زیادہ پاکستانیوں کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں تیز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے پہلے ہی بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث مشکلات کا شکار گھریلو صارفین پر مزید دباؤ پڑ گیا ہے۔ مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کوکنگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ تقریباً 17 ماہ بعد منظور کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سربراہ بی این پی اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کے نئے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر ہوگی۔ ماہرین کے مطابق 18 فروری کی شام ملک کے مختلف حصوں میں چاند نظر آنے کے روشن امکانات موجود

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرکاری محکموں کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی 2026 تیار کرلی گئی، جس میں جدید ٹیکنالوجی والی گاڑیوں کی خریداری کو شامل کیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے موٹر وہیکل ونگ نے 18 سال بعد نئی پالیسی تیار کی ہے۔ ذرائع کے مطابق، نئی