بدھ,  01 جولائی 2026ء

پاکستان

اسرائیلی عزائم پر نظر رکھنے اور مربوط اقدامات کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس بنائی جائے: پاکستان کی تجویز

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی عزائم پر نظر رکھنے اور اس حوالے سے مربوط اقدامات کے لیے عرب اسلامی ٹاسک فورس بنانے کی تجویز دے دی۔ دوحہ میں عرب اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا

سحر کامران کا اقوام متحدہ کی قرارداد پر عدم عملدرآمد پر اظہارِ تشویش: غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کی حالیہ قرارداد پر عملدرآمد نہ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگرچہ اقوام متحدہ نے حالیہ قرارداد میں فلسطین

وفاقی حکومت کا مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کے ملازمین کے بچوں کو تعلیمی سال 2025-26کے لیے وظیفہ جات دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کے بچے جو مختلف تعلیمی اداروں میں

کوئی شک نہیں عمران خان کی ہدایت کو کارکن مقدس سمجھتے ہیں: 9 مئی گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9  مئی 2023 کو سپریم کورٹ کے جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 125 صفحات کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس

سپریم کورٹ کا سیکیورٹی پروٹوکولز میں اہم تبدیلی کا اعلان، چیف جسٹس کی گاڑیاں کم کردی گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججزکے سیکیورٹی پروٹوکولز میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو فراہم کی جانے والی سرکاری گاڑیوں کی تعداد آٹھ سے کم کرکے دو کردی گئی

افغانستان کو واضح کردیا ہے خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں: وزیراعظم

بنوں(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا بھرپور جواب جاری رہےگا اور افغانستان کو واضح کردیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں۔ وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا جہاں دہشت گردی

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، 35 خوارجی ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 35 دہشتگرد مارے گئے۔ جبکہ آپریشن کے دوران 12 جوان بھی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشن کے دوران 35 بھارتی اسپانسرڈ

اسلام آباد: سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں پر مقدمات درج کرنے کا فیصلہ – سی ٹی او کا زیرو ٹالرنس اعلان

اسلام آباد (محمد زاہد خان)  اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ سگنل توڑنے،

ریاست ہر سال جان و مال کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، سید عاصم منیر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ ریاست ہر سال جان و مال کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کے علاقوں قصور، جلال پور پیروالا اور ملتان کے دورے کے دوران فوج کا بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کو دہراتے

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر