







سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز) انسانی اسمگلنگ کے نئے ہتھکنڈے کا پردہ فاش ہوگیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق انسانی اسمگلرزنے زمینی راستوں پرسختی کے بعد جعلی فٹبال ٹیم بنا کر افراد کو بیرون ملک بھجوانا شروع کردیا۔ اس اسکینڈل میں 22 افراد پرمشتمل جعلی ٹیم سیالکوٹ ایئرپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کر لی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی قانونی طور

اسلام آباد (محمد زاہد خان) اسلام آباد بار کونسل میں ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے، جس میں ان کا وکالت کا لائسنس منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایمان مزاری ریاست

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے ہیڈکوارٹرز میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم (UNODC) اور آئی این ایل پاکستان کے تعاون سے “نیشنل کاؤنٹر نارکوٹکس کنٹرول سینٹر (NCNC2)” کے قیام کا عمل شروع ہو گیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں لہٰذا ہم کسی کو اپنی سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی عمران خان ڈیل نہیں کریں گے۔ اور وہ سر اٹھا کر واپس آئیں گے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ میں پہلی بارایک خاتون کو ایس ایس پی کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی عائشہ گل کوایس ایس پی انویسٹیگیشن پشاورتعینات کیا گیا ہے، آئی جی خیبرپختونخوا نے ان کی تعیناتی کا باضابطہ

دوحہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے عرب اسلامی ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہمارے برادر ملک قطر کی خود مختاری ، سلامتی کی خلاف ورزی کی، جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا، اقدامات نہ کیے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ قطرکے دارالحکومت

مانچسٹر(طاہر ندیم) قطرکے دارالحکومت دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد اور ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ قطرکے دارالحکومت دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم شہباز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم شام یا رات میں بالائی خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی