







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں 350 ارب روپے قرض لیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں حکومتی قرض 350 ارب روپے اضافے سے 78 ہزار 238 ارب روپے ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیر لائن ( پی آئی اے) منافع بخش ادارہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن نے 2025کی پہلی ششماہی میں 11.5ارب روپے منافع کمایا جو 2004 کے بعد پہلا منافع ہے۔ پی آئی اے جو پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا حصہ ہے اس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایبٹ آباد سمیت ملک کے 25 پاسپورٹ دفاتر سے 32 ہزار 674 پاسپورٹس چوری ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے کمیٹی کو بتایا کہ اس معاملے میں جتنے پاسپورٹس جاری ہوئے تھے وہ تمام بلاک کر دیئے گئے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ولی عہد و وزیرِ اعظم مملکت سعودی عرب، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی پر وقار دعوت پر 17 ستمبر 2025 کو مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد

اسلام آباد/ریاض(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کے لیے سفر کے دوران فضائی حدود میں غیر معمولی اور شاندار استقبال کیا گیا۔ جیسے ہی وزیر اعظم کا سرکاری طیارہ سعودی فضائی حدود میں داخل ہوا، سعودی ایوی ایشن حکام نے خصوصی پروٹوکول دیتے ہوئے وزیر اعظم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خضدار میں آپریشن کرکے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گردہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خضدار میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب کی گئی۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہے

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 93 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 96 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے نئی تعینات ہونے والی ہیڈ آف پولیٹیکل، محترمہ شارلٹ اوجناکا، اور ہیڈ آف فارن پالیسی،

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے تفتیش کی گئی، جس کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی خصوصی ٹیم اڈیالہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) طوطے پالنے اور خرید و فروخت سے متعلق نیا قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا،محکمہ وائلڈ لائف نے نئے قانون کی منظوری کیلئے مسودہ پنجاب کابینہ کو بھجوا دیا۔ مسودہ کے مطابق الیگزینڈرائن، روز رنگڈ، سلیٹی ہیڈڈ اور پلم ہیڈڈ طوطے اب رجسٹریشن میں آئیں گے،گھروں میں پالے