

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے سابق رکن جمشید دستی ایک بار پھر قانون کے شکنجے میں آگئے، ملتان کی مقامی عدالت نے انہیں جعلی ڈگری کیس میں سات سال قید کی سزا سنادی۔ این اے 175 مظفرگڑھ سے منتخب ہونے والے سابق ایم این اے پر الزام تھا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کرکے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا۔ ہلاک ہونے والوں میں 3

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر قانونی طور پر ہانگ کانگ جانے کی کوشش کرنے والے پانچ مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اےترجمان کےمطابق مسافر بذریعہ تھائی لینڈ وزٹ ویزے پرہانگ کانگ جارہےتھے،مسافروں کے گھروالوں نے فی کس 1 کروڑ 50

اسلام آباد (عرفان حیدر) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے زیرِ اہتمام، انٹر ایجنسی ٹاسک فورس (IATF) کے پلیٹ فارم سے اور اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے انسدادِ منشیات و جرائم (UNODC) اور بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ افیئرز (INL) کے تعاون سے، پاکستان میں ڈرگ انفارمیشن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کل پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک متقابل دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ پی پی پی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے دونوں ممالک کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا، “یہ تاریخی معاہدہ ہمارے

اسلام آباد (محمد زاہد خان) ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب شہزادہ سلطان کا شاندار فیصلہ، پنجاب پولیس کو سائبر کرائم مقدمات کے اندراج سے روک دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس انویسٹی گیشن برانچ پنجاب نے مراسلہ نمبر 15477 مورخہ 11 ستمبر 2025 جاری کرتے ہوئے

اسلام آباد (محمد زاہد خان) اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے والوں کے خلاف پولیس نے بڑا فیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر کے بعد ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی صورت میں مقدمات اور گرفتاریاں ہونگی بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی پرائیویٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ایئرلائن پی آئی اے میں 2011 سے 2016 تک مفت اور رعایتی ٹکٹوں کی فراہمی سے قومی خزانے کو 9 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 6 سال کے دوران پی آئی اے نے 2 لاکھ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ حج کیلئے اپلائی کرنے والے تقریباً 3 لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر آگیا ہے۔ جمعہ کو چیئرپرسن سینیٹر پلوشہ خان کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کو

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے مختلف محکموں کے ہزاروں پنشنرز کا ریکارڈغائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی ) کے چیئرمین نثار کھوڑو کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین قاسم سراج سومرو، طحٰہ احمد