

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سفارتکاروں کی گفتگو کا مقصد امن و ہم آہنگی ہونا چاہیے۔ اور بھارتی وزیر خارجہ کے بیانات وقار کے منافی اور اشتعال انگیز ہیں۔ انہوں نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ، پہلی پرواز پی کے 732 جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا ، اس موقع پر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کیا، تاہم اس دوران تحریکِ انصاف کی جانب سے بجٹ اجلاس میں بھرپور احتجاج، شور شرابہ کیا گیا اورڈیسک بجائے۔ بیرسٹرگوہر کہتے ہیں حکومت نجکاری کر پائی، نہ عوام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے 17 ہزار ، 600 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ پنشن میں 7 فیصد اضافہ کر دیا گیا ، دفاعی بجٹ میں 20 فیصد بڑھا دیا گیا ، دفاع کے لیے 2 ہزار 550

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات اور سابقہ معاہدے پر عمل درآمد کے لیے آج صبح سے وزارتِ خزانہ کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔ اس دھرنے کو “یومِ تشکر یا احتجاج” کا نام دیا گیا ہے، جو وفاقی ملازمین کی کور کمیٹی اسلام آباد

لندن(روشن پاکستان نیوز) پارلیمانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارت کے جارحانہ رویے اور سندھ طاس معاہدے کی ممکنہ معطلی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت سندھ طاس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کل منگل کو پیش کیا جائے گا ، جس کا حجم 17 ہزار 600 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ بجٹ میں مجموعی آمدن کا تخمینہ 19 ہزار 400 ارب اور ٹیکس وصولی کا ہدف 14 ہزار 130 ارب روپے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ، گرمی کی وجہ سے شہری بے حال ہو گئے۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس نہ بتانے کو کچھ ہے نہ دکھانے کو کچھ ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آپ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے تنقید کرنے سے باز نہیں آئے۔

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) مقتولہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف کے قتل کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کو مستند ذرائع نے جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا اور بعض غیر مصدقہ پلیٹ فارمز پر یہ جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی تھیں