

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یران کی جانب سے قطر میں امریکی ائیر بیس پر حملوں کے بعد قومی ائیرلائن نے پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ کردیا۔ ترجمان نے بتایا کہ پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کا فیصلہ منگل 24 جون کو سنایا جائے گا۔ عدالتی عملے نے کمرہ عدالت میں موجود پی ٹی آئی کارکنان اور صحافیوں کو ضمانتوں کے مقدمات سے متعلق آگاہ کیا۔ لاہور ہائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں،عالمی قوانین اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کے بعد خطے

پشاور (روشن پاکستان نیوز) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے تحت یوتھ ماڈل نیشنل اسمبلی خیبر پختونخوا کے صدر اظہار الدین کی قیادت میں ایک وفد نے ایرانی قونصل خانے پشاور میں قونصل جنرل علی بنفشہخاہ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال، ایران پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پہلے عراق اور اب ایران کے بارے میں کہا گیا کہ ان کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار ہیں، پہلے وہ لبنان آئے پھر یمن ، اب ایران آ گئے، اگر ہم اب نہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شدید ہنگامہ ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تقریر کے دوران اپوزیشن رہنما اقبال آفریدی کی حکومتی ارکان سے ہاتھا پائی ہو گئی۔ ا سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ بحث

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خارجہ ونائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عبا س عراقچی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے ۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات سے متعلق بتایا کہ ایرانی وزیرخارجہ سے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا،ایرانی وزیر خارجہ نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال سے آگاہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حملوں سے خطے میں خطرناک حد تک کشیدگی بڑھنے کا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو انہیں اسی زبان میں جواب ملے گا۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 5 سال میں پہلی مرتبہ بجٹ پر