








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک پاکستان کو مل جائیں گے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا آج ہماری سعودی وزیر خزانہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیرملکی شہریوں سے شادی پر پابندی عائد کرکے شرائط رکھ دیں۔ نئی شرائط کے تحت اب سرکاری اہلکاروں کو غیر ملکیوں سے شادی کرنے کی صورت میں حکومت سے پیشگی اجازت لینا ضروری ہوگی بصورت دیگر غیر ملکیوں سے شادی کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے 180 دن کی مہلت دینے کا خیبر پختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد کردیا۔ صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی قانون سازی، موسمی و انتظامی چیلنج اور امن وامان کے پیش نظر وقت مانگا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج ایک انتہائی اہم اور کثیر الجہتی غیر ملکی دورے پر روانہ ہو

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول کے تحت امیدوار کاغذات نامزدگی 16 اپریل سے 20 اپریل تک جمع کراسکیں گے جب کہ امیدواروں کے ناموں کی فہرست 21 اپریل کو جاری کی جائے گی۔

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے آئرلینڈ کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں آئرش عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ آئرلینڈ کا قومی دن خوشی اور مسرت کا موقع ہے

راولپنڈی/اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کی جانب سے جاری کی گئی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر کے میڈیا ہاؤسز میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی جبری برطرفیوں اور مراعات میں کٹوتیوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہونے والے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے پہلے مرحلے کے غیر نتیجہ خیز اختتام کے بعد، اسلام آباد نے دونوں فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اگرچہ دونوں جانب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ سولہ اپریل سے پاکستان میں داخل

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین نے نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کردیں۔ چیئرمین میٹرک بورڈ کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہورہی ہیں لہٰذا