اتوار,  16 نومبر 2025ء

پاکستان

اسلام آباد: ایف الیون مرکز میں چائنیز کال سینٹر پر ایف آئی اے اور پولیس کا چھاپہ، پاکستانی لڑکے لڑکیاں گرفتار

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین) اسلام آباد کے ایف الیون مرکز میں ایف آئی اے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک چائنیز کال سینٹر پر چھاپہ مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کال سینٹر چائنیز مافیا کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا تھا اور یہاں

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آپریشن کے دوران 2 جوان شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا۔ جس میں 7

ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 41 ممالک پر سفری پابندیوں کی تجاویز

واشنٹنگن (روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے 41 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے،متوقع سفری پابندی والے 41 ممالک کو 3 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس

وزیر اعظم نے 190 ملین پاؤنڈ لاگت والی دانش یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، چیف جسٹس اور فائز عیسیٰ کا شکریہ بھی ادا کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے 190 ملین پاؤنڈ (60 ارب روپے) کی لاگت سے تعمیر ہونے والی دانش یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا 190 ملین

پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو پاکستان کرپٹو کونسل کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او ہونگے،گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایس ای سی پی اور دیگر اعلیٰ حکام بورڈ

سانحہ جعفر ایکسپریس، بھارتی میڈیا ایک بیانئے کے تحت پروپیگنڈا کر تا رہا، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان پاک فوج نے جعفر ایکسپریس حملے پر کہا ہے کہ بھارتی میڈیا ایک بیانیے کے تحت پروپیگنڈا کرتا رہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مشترکہ پریس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ

بلوچستان کا مسئلہ سیکیورٹی نہیں، کرپشن اور بیڈ گورننس ہے: عظیم خان کاکڑ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وطن دوست موومنٹ بلوچستان کےصدرعظیم خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیکیورٹی کی ناکامی نہیں بلکہ کرپشن اور بیڈ گورننس ہے،بلوچ نوجوان ریاست سے مایوس ہوتے چلے جا رہے ہیںیہی وجہ ہے کہ وہ برے سلوک کی وجہ سے وہ ملک و

پی آئی اے کے حادثے پر عوام کا شدید غصہ: انجینئرنگ سٹاف اور انتظامیہ پر تنقید
کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے ایئر بس A320 طیارے کا غائب ہونے والا پہیہ مل گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے کے ایئر بس A320 طیارے کی مین لینڈنگ گیئر کا پہیہ کراچی ایئرپورٹ پر دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 12 مارچ کو پیش آیا، جب پی آئی اے کی پرواز PK306 نے کراچی سے لاہور کی جانب روانہ ہوکر لاہور ایئرپورٹ پر

مرغی کا گوشت 800 روپے کلو تک جا پہنچا، سرکاری قیمت نظرانداز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، دکانداروں نے سرکاری قیمت نظرانداز کر دی۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہے لیکن مارکیٹ میں 800 روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر مکمل امن نہیں ہو سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر مکمل امن نہیں ہو سکتا۔ کوئٹہ میں وزیراعظم کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا،جس میں انہیں بلوچستان کے امن وامان  سے  متعلق بریفنگ دی گئی ۔