اتوار,  16 نومبر 2025ء

پاکستان

کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان گمراہ کن ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان گمراہ کن ہے،بھارتی یقین دہانیوں کے باوجود مسئلہ کشمیر گزشتہ 7 دہائیوں سےحل طلب معاملہ ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی  کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان 

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے اتحاد سے بانی پی ٹی آئی رہا ہو سکتے ہیں، حامد میر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نامور صحافی، تجزیہ کار اور اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جے یو آئی کو بلینک چیک دے دیا ہے، پاکستان تحریک انصاف اور جمیعت علما اسلام (ف) الیکشن 2024 کے حوالے سے شدید تحفظات رکھتی ہیں، دونوں پارٹیاں اتحاد بناسکتی

اسلام آباد میں جعلی حکیم کی ایماء پر صحافیوں پر حملہ — مرکزی ملزم گرفتار، دیگر حملہ آور فرار
کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں سی ٹی ڈی انٹیلیجنس وِنگ نے تاج کمپلیکس کے قریب ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کارندے خلیل الرحمن کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کا تعلق نور ولی اللہ گروپ سے ہے اور اس نے گزشتہ سال دسمبر 2024 میں

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو ایڈوائس جاری کر دی ہے۔ اجلاس قومی اسمبلی

جعفر ایکسپریس واقعہ ، میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں ، خواجہ آصف

جعفر ایکسپریس پر واقعے پر اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے استعفے کے مطالبے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردعمل آ گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں کی جانب سے خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ اپوزیشن سکیورٹی لیپس کا ذمہ دار آپ کو قرار دے کر استعفے کا

جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس: اہم فیصلے اور نئے مرکزی امیر کا انتخاب

اکوڑہ خٹک(روشن پاکستان  نیوز) جمعیت علمائے اسلام  کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں منعقد ہوا، جس میں مولانا حامد الحق حقانی شہید کی شہادت کے بعد خالی ہونے والے عہدہ امارت کے بارے میں مشاورت کی گئی اور ان کے فرزند مولانا عبدالحق

کوئٹہ میں فائرنگ، معروف عالم دین زخمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی مفتی عبد الباقی کو تشویشناک

جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اعلامیے کے مطابق بینی زائی راغزائی سے جنڈولہ تک کل صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کے

تاریخی ورثے کی بحالی کیلئے لاہور اتھارٹی فار ہیری ٹیج ریوائیول قائم ، نواز شریف پیٹرن انچیف ہونگے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے تاریخی ورثے کی بحالی اور اسے محفوظ کرنے کیلئے لاہور اتھارٹی فار ہیری ٹیج ریوائیول ( لہر ) قائم کر دی ، جس کے پیٹرن انچیف نواز شریف ہونگے۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت