اتوار,  28 جون 2026ء

پاکستان

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی گئی۔ ملک بھر کیلئے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 93 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے،

فالج کے مریضوں کے لیے ٹی پی اے اور ٹی این کے انجکشن فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحصیل سطح تک اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے بھر میں فالج کے مریضوں کے لیے جدید اسٹروک مینجمنٹ سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فالج کی

مسلح افواج اعلیٰ معیار، نظم و ضبط اور بے لوث قومی خدمت کے کلچر کو فروغ دے رہی ہیں، فیلڈ مارشل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج اعلیٰ معیار، نظم و ضبط اور بے لوث قومی خدمت کے کلچر کو فروغ دے رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا جہاں کور

صوبہ ہزارہ کی مخالفت پر شدید ردعمل، ایمل ولی خان کے بیان کے خلاف مقامی قیادت اور عوام سراپا احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سینیٹر ایمل ولی خان کی جانب سے صوبہ ہزارہ بنانے کی مخالفت پر خطہ ہزارہ میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جس پر مختلف سیاسی و سماجی حلقوں اور مقامی عوام نے اس بیان کو سخت تنقید

بی آئی ایس پی 2026 میں اندراج کیسے کرائیں؟ آسان طریقہ جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): مستحق خاندانوں کی مالی مدد کے منصوبے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2026 کے لیے ڈائنامک سروے رجسٹریشن جاری ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام وفاقی حکومت کا ایک فلاحی منصوبہ ہے، جس کے تحت ملک بھر کے مستحق خاندانوں کی مالی مدد کی جاتی ہے۔

ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کے حوالے سے پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ حلقہ پی پی 167 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے بعض

وزیر اعظم کی چھوٹے کسانوں، کاروباری طبقے اور نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کاروباری طبقے اور چھوٹے کسانوں کو قرض کی فراہمی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سہولت کاری، معاشی شمولیت اور نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی کے

رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے خبردار کیا کہ بانی پی ٹی آئی  نے ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی جاری رکھی تو اُن کی پارٹی اور خیبر پختونخوا حکومت کو نقصان پہنچے گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ  وزیراعظم نے

بہاول پور سے کراچی جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار، 11 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی
چکوال میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

چکوال(روشن پاکستان نیوز) چکوال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس کھائی میں جاگری۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ  بس اسلام آباد سے کراچی جا

رواں سال بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی حیران کن تعداد سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں سال بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد سامنے آ گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک ملازمت کے لئے جانے والوں کی تعداد میں 41 ہزار سے زائد افراد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں سال بیرون جانے والوں کی تعداد 6 لاکھ