
ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پہلا الکحل سٹور کھولنے کی تیاریاں،ریاض میں ڈپلومیٹک کوارٹر میں آئندہ کچھ ہفتوں میں الکحل سٹور کا افتتاح کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الکحل اسٹور غیر ملکی سفارتکاروں کیلئے کھولا جائے گا،الکحل خریداروں کو پہلے سعودی وزارت خارجہ سے کلیئرنس کوڈ حاصل
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) معروف امریکی تنظیم بلوم برگ نےپاکستانی سیاست اور معیشت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نوازشریف کے مقابلے میں عمران خان کی مقبولیت زیادہ ہے ۔بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان مقبولیت میں
ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)کینیڈا نے 2 سال کے لیے پاکستان سمیت تمام ممالک سے آنے والے بین الاقوامی طلبا کے لیے ویزوں کے اجراء کی حد مقرر کر دی ۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق کینیڈا نے دنیا بھر سے بین الاقوامی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کرتے
ڈبلن (روشن پاکستان نیوز)آئرلینڈ میں طوفان کے باعث ڈبلن ایئرپورٹ پر 100 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ سمندری طوفان عشاء کی وجہ سے 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 27 پروازوں نے دوسرے ہوائی اڈوں کی طرف رخ کرنے کا انتخاب کیا۔ ہوائی اڈے کے آپریٹر نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال2023-24 کی پہلی ششماہی(جولائی تا دسمبر 2023)کے دوران پاکستان کومجموعی طور پر پانچ ارب 96 کروڑ ڈالر کی بیرونی امداد ملی ہے،اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے دسمبر 2023 تک غیر ملکی امداد کی تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) افواج پاکستان کے ترجمان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کی جانے والی کاروائی سے متعلق باضابط اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے اندر دہشت گردوں کے
کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کیے جاسکتے
معرف کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد شال مرحوم کی نماز جنازہ بروز ہفتہ ہنسلو کی جامع مسجد میں ادا کرکے بارو قبرستان پاؤڈر مل لین وائٹن لندن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں برطانیہ بھر سے پاکستانی اور کشمیری رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سپیکر
برطانیہ میں نئے سال میں حکام کی طرف سے ممکنہ طو رپر پنشن میں 134پاؤنڈ ماہانہ کا اضافہ کیا جائے گا۔سیکرٹری برائے کام اور پنشن کو ہر سال فوائد کی سطح کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، اس کیلئے مختصر طور پر فوائد اور ٹیکس کی شرحوں کا تعین کرنا
ندن میں نئے سال کے موقع پر نصف شب سے کچھ دیر پہلے چاقو کے وار سے ایک نوعمر لڑکا ہلاک ہوگیا۔ میٹروپولیٹن پولیس نے کہا کہ افسران کو رات 11:40 بجے کیمڈن کے پرائمروز ہل پر طلب کیا گیا تھا۔ متاثرہ کے بارے میں پولیس کا خیال ہے کہ