







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان سے ملنے دیا جائے ہم گارنٹی دیتے ہیں کہ ملاقات کے بعد کوئی پریس کانفرنس نہیں کرےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے ساتھ ظلم ہورہا

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز): طلبہ وطالبات کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے۔ حکومت آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) نے پیر کے روز سمر زون میں تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے 12 اگست کو وژن پاکستان2047 پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، نوجوان نسل کو مستحکم گروتھ، خوشحالی اور جدت پسندی کیلئے پروگرام میں متعارف کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ٹریلین ڈالر کی معیشت کے ہدف کے تحت 12 اگست کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نہ ہونے کے تنازع پر صدر اور وزیراعظم کو سیکرٹریز کے ذریعے کل کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری منظوری نہ ہونے کے خلاف درخواست

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر کے نتیجے میں درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 1995 میں 34 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا تھا اور 2026 میں 35 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے سرغنہ وزیر ولد جمال سمیت 5 دہشت

باغ(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ انتخابات کے تیسرے مرحلے کے شیڈول میں تبدیلی کے بعد نئے شیڈول کے تحت 4 اضلاع میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ خصوصی الاؤنس اور پنشن میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے خصوصی کنوینس الاؤنس اور پنشن میں اضافے کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کی درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگی۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی درخواستیں دے سکیں گے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج اخراجات 2 مساوی اقساط میں وصول کیے جائیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد کے ایک بینک کے اے ٹی ایم سے 53 لاکھ 70 ہزار روپے چوری کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں ایک بینک کے اے ٹی ایم سے 53 لاکھ 70 ہزار روپے چوری کا ڈراپ سین