اتوار,  21 جون 2026ء

تازہ ترین

پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے پنجاب کی بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) سے پنجاب کے حکومتی امور میں حصہ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے اپنے نمبرز مکمل کر لیے ہیں اور مسلم لیگ ن صوبے میں حکومتی امور چلانے کے لیے کسی دوسری

مریم نوازکووزیراعلیٰ کاپروٹوکول مل گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مریم نوازکووزیراعلیٰ نامزہونےپرسیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ذرائع کےمطابق مریم نواز کے ساتھ پولیس کے4 اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا پائلٹ لگا دیا گیا۔ مریم نواز کو دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کر دی گئیں، ن لیگ کی چیف آرگنائزرکو وزیراعلیٰ کی سیکورٹی آئی جی پنجاب کے

ہارے ہوؤں کو 70 ہزار ووٹوں سے جتوایا،مجھے چوک میں پھانسی دی جائے،کمشنرلیاقت علی چٹھہ اچانک عہدے سے مستعفی

راولینڈی (نیوز ڈیسک)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس۔کمشنر راولپنڈی نے انتخابی بے ضابطگیوں پرمستعفی ہونے کا اعلان ۔ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو پچاس پچاس ہزار کی لیڈ میں تبدیل کردیا ۔ میں نے راولپنڈی ڈویژن میں نا انصافی کی ہے۔مجھے راولپنڈی کچہری چوک

چاہت فتح علی خان نے بھی پی ایس ایل کا ترانہ ریلیز کر دیا گیا ، دیکھیں ویڈیو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عام انتخابات میں ناکامی کے بعد گلوکاری کے شوقین استاد چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا۔ استاد چاہت فتح علی خان نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پی ایس ایل کا ترانہ “پھر پی ایس ایل کا

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں احتساب عدالت کے 31 جنوری کے

سراج الحق کا استعفیٰ مستردکر دیا گیا ، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارت سنبھال لی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مجلس شوریٰ نے امیر جماعت اسلامی کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔ منصورہ میں جماعت اسلامی کی ہنگامی مرکزی مجلس شوریٰ کے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں شوریٰ کے ارکان نے کہا کہ وہ جماعت کی ذمہ داریاں پہلے

رمضان المبارک میں پی ایس ایل کے میچز کے اوقات کیا ہوں گے؟ دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آج سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے شیڈول کے مطابق لیگ کے آخری میچز رمضان المبارک میں کھیلے جائیں گے۔ افتتاحی تقریب کے بعد آج دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پہلا میچ رات 8 بجے

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سےمونس الہٰی کی تمام جائیدادیں منجمد

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کی تمام جائیدادیں منجمد کر دیں۔ لاہور کی خصوصی سینٹرل عدالت میں مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی، ایف

پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر مشترکہ حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی نے اتحادیوں کے ساتھ مل کر بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسلام آباد میں سرفراز بگٹی کی رہائش گاہ پر ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی صادق عمرانی نے

انتخابی نتائج کے خلاف پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج، اسلام آباد انتظامیہ کی وارننگ؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر رکھا ہے، اس سلسلے میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے آج بڑی تعداد میں احتجاج کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تاہم اسلام آباد انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے