

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں اپنے ہی ساتھیوں اور افسر سے رشوت طلب کرنے والے تھانہ بھاٹی کے اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ کا مدعی تھانہ بھاٹی گیٹ کے انچارج انویسٹی گیشن ہے، مقدمہ رشوت ستانی اور بلیک میلنگ کے الزام میں درج کیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینئر صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کر گئے۔ نذیر ناجی کے بیٹے منصور ناجی نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر ناجی کی عمر 81 برس تھی، اہل خانہ کے مطابق نذیر ناجی کافی عرصے سے علیل تھے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے این اے 47کے انتخابی نتائج کے کیس میں شعیب شاہین کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ این اے 47 نتائج تبدیلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں دو رکنی کمیشن نے سماعت کی ۔ آزاد امیدوار شعیب شاہین اور لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 297 حلقے میرے لئے ضلعے ہوں گے، صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر، لاء اینڈ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کا فارمولا طے ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے مشاورت شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر کے لیے آصف علی زرداری کا نام فائنل کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سروے رپورٹ کے مطابق 44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں۔ اس بات کا انکشاف رائے عامہ کا جائزہ لینے والے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے ایک نئے سروے میں ہوا ہے۔ گیلپ پاکستان نے عوامی رائے پر مبنی ایک نیا سروے جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )برطانیہ میں برطانوی بادشاہ چارلس III کی تصویر والے کرنسی نوٹ 5 جون کو جاری کیے جائیں گے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق 5، 10، 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹوں پر بادشاہ چارلس کی تصویر ہوگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوئم کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کی خدمت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے ڈراموں سے ناپسندیدگی کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں سینئر اداکارہ نے ڈراموں کے حوالے سے بات کی ہے۔ ویڈیو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بدھ کو گورنر پنجاب کے معزز عہدے کے لیے تین امیدواروں کو حتمی شکل دے دی۔ پارٹی کے اندر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نامور سیاسی شخصیات میں مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل