تازہ ترین

190 ملین پاؤنڈکیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئےسماعت ملتوی ،کب تک؟ جانیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے بانی کی اہلیہ سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی گئی۔ سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی، اس موقع پر بانی پی ٹی آئی

بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بنایا جائے گا، نئے پروگرام کے اہم اہداف مقرر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرضہ پروگرام کے لیے اہم اہداف مقرر کر لیے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام 6 ارب ڈالر کا ہوگا اور اس کی

ن لیگ کا مریم اورنگزیبِ پنجاب اسمبلی کا رکن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن نے اپنی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے یہ فیصلہ مشاورت سے کیا ہے۔ مریم اورنگزیب آج رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں

لاہور: رات گئے گرفتاری کے بعد عمران ریاض عدالت میں پیش

لاہور(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ رات گئے گرفتاری کے بعد صحافی عمران ریاض خان کو لاہور ضلع کچہری میں پیش کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض کو 22 اور 23 فروری کی درمیانی شب سادہ کپڑوں میں ملوث اہلکاروں نے گھر سے گرفتار کیا تھا۔ صحافی کے

عمران خان کا مطالبہ مسترد ، آئی ایم ایف کا نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار،دیکھیں خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نومنتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے نگراں حکومت کے معاشی استحکام سے متعلق اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے

اہم خبر،معروف صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی خبروں کے مطابق عمران ریاض خان کو ایف آئی اےنے گرفتار کیا ہے ۔

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے بہت بڑی سہولت دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے عمر کی حد کم کر کے 13 سال کر دی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے برطانیہ اور یورپی

بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت

عون چوہدری یا سلمان اکرم راجہ، الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق اپیل کا فیصلہ دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی اپیل کا فیصلہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 سے متعلق درخواست دائر کی تھی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی کی اقلیتی نشست کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے 5 امیدوار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے خواتین کی نشستوں پر کامیاب خواتین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر