

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)د سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق ڈی جی نیب اسلام آباد عرفان منگی اور جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو عدالت لے جانے کا اعلان کر دیا۔ ایل این جی نیب ریفرنس سے بری ہونے کے بعد مفتاح اسماعیل

دبئی: آئی سی سی نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ، امارات کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب اور وفاقی حکومت کو 4 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کی خریداری شروع نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے اور احتجاج کریں گے۔ شہر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ

کینیڈین کمپنی ریکوڈک پراجیکٹ کے لیے کتنے بلین ڈالر کی منصوبہ بندی کر رہی ہے؟ اس حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی کان کن کمپنی بارک کے سی ای او مارک برسٹو نے کہا کہ ہم پاکستان میں ریکو ڈیک کاپر پراجیکٹ کے ترقیاتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کے لیے فنڈز جاری کر دیے۔ پاسپورٹ آفس کے ذرائع کے مطابق پرنٹنگ مشینوں اور ای پاسپورٹ مشینوں کی خریداری کے لیے ٹینڈرز کا بین الاقوامی اشتہار دے دیا گیا ہے جب کہ پرنٹنگ میں استعمال

لاہور (روشن پاکستان نیوز)روٹی سستی ہوگی یا مہنگی؟ پنجاب حکومت اور متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آمنے سامنے آگئے۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے سستی روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے 8 مئی سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2024 میں مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی تاہم اپریل میں یہ شرح 3.4 فیصد کمی کے بعد 17.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سپیکر ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر بن گئے ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی بن گئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودیہ روانہ ہوچکے ہیں۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن 8 مئی کو وطن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شاہراہ دستور پر ماں بیٹے نے سپریم کورٹ کے سامنے کھمبے کیساتھ خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کیا۔ . مظاہرین کا کہنا ہے کہ 2 بھائیوں کو 2005 اور 2006 میں قتل کیا گیاتھا جس کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔