جمعه,  17 جولائی 2026ء

تازہ ترین

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور15 سالہ نوجوان کی جان لے لی

  صوابی(روشن پاکستان نیوز)ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ صوابی کے گڈوین چنئی میں پیش آیا جہاں ایک 15 سالہ لڑکا پستول سے ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک

عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ، نئے قرض دینے کے لیےآئی ایم ایف کیجانب سے پاکستان کو نئی تجاویز پیش

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان کو نئے قرضے دینے کے لیے نئی تجاویز پیش کر دیں۔ 15 مئی کو آنے والا آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم

حنیف عباسی اور انوارالحق کاکڑ کے درمیان تلخ کلامی،الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گندم اسکینڈل پر مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انور حق کاکڑ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گزشتہ رات نجی ہوٹل میں تلخ کلامی ہوئی اور ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کی گئی۔ انور

گوگل کا پاکستان میں جدید تعلیم کیلئےبہت بڑا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا کی سب سے بڑی اور معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں جدید تعلیم کے فروغ کے لیے انتہائی اہم اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 50 سمارٹ سکول

پیپلزپارٹی کے سردارسلیم حیدر گورنر پنجاب نامزد

  اسلام آابد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کردیا۔ سردار سلیم حیدر کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی نے مجھے خوشخبری سنائی ہے کہ آپ گورنر پنجاب ہونگے، بتایا گیا ہے کہ آپ کی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے پارٹی عہدے مستعفی،وجہ بھی سامنے آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدر  نے استعفیٰ دے دیا اور ملک تیمور مسعود کو پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا۔ پی

سابق پرنسپل سیکریٹری کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اینٹی کرپشن رپورٹ کے مطابق اشتہار شائع ہونے کے باوجود ملزمان پیش نہیں ہوئے۔

کسان اتحادکاآج یوم سیاہ منانےکااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کسان اتحادنےآج یوم سیاہ منانےکااعلان کردیا۔ چیئرمین کسان اتحادخالدباٹھ کاکہناہےکہ نماز جمعہ کے بعد کسان بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کریں گے ۔ آج ٹرینیں نہیں روکیں گے ۔آج صرف ٹرینیں روکنے کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ مزید پڑھیں: گندم

چلاس:بس گہری کھائی میں گرنےسے15افرادجاں بحق،متعددزخمی

چلاس(روشن پاکستان نیوز) چلاس میں بس گہری کھائی میں گرنےسے15افرادجاں بحق جبکہ متعددمسافرزخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق شاہراہ قراقرم گونر فارم کی حدود میں راولپنڈی سے گلگت آنے والی مسافر بس گہرئی کھائی میں گرنے سے 15 افراد جان کی بازی ہارگئے،حادثےمیں متعددمسافرزخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ

چلاس،مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق

چلاس(روشن پاکستان نیوز) چلاس کے مقام پر مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق، 22 شدید زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بس کو حادثہ چلاس کے علاقے شاہراہ قراقرم پر یشوکھل داس کے