

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی 30کمپنیوں کا 50رکنی وفد آج خصوصی دورے پر پاکستان پہنچے گا ۔ سعودی وفد سعودی فرمانروا محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایات پر پاکستان آ رہا ہے جو 2روز پاکستان میں قیام کرے گا۔تجارتی وفد میں شامل اہم شخصیات پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر تحریری سماعت کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی درخواست پر سماعت کا حکم جاری کیا۔

پو لینڈ(روشن پاکستان نیوز)موجودہ پولینڈ میں نازی رہنما ایڈولف ہٹلر کے فوجی ہیڈ کوارٹر سے 5 انسانی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہٹلر کے ملٹری ہیڈ کوارٹر سے ملنے والے پانچوں انسانی ڈھانچوں کےہاتھ پاؤں غائب ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کو پنجاب میں اہم کردار دینے پر غور کیا گیا تاہم اس معاملے کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کو پنجاب حکومت میں بھی اہم کردار دینے پر غور کیا جا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ حکومت کی جانب سے پیپلز بس سروس سفر کرنے والوں کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز بس سروس کے آٹومیٹڈفیئر کلکشن سسٹم کی افتتاحی تقریب ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی، وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن اوردیگر بھی تقریب

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لیے اعزازی کپتان کا عہدہ دے دیا ہے۔ باکسر عامر خان کو باکسنگ کے شعبے میں ان کی کامیابیوں کے اعتراف میں کپتان کا اعزازی رینک دیا گیا۔ باکسر عامر خان کو اعزازی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے دارالحکومت میں کاؤنٹر ٹیررازم فورس (سی ٹی ڈی) کے تیز رفتار ٹکرانے سےگھر کے باہر کھیلتے ہوئے 8 سالہ والدین کا اکلوتا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور نے بچے کو کچل دیا اور پھر موقع سے فرار ہو گیا۔ والدین

پشاور(روشن پاکستان نیوز)فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے حلف لیا۔ اس موقع پر صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی خریداری پر پیش رفت اور بار دانے کے حصول میں کسانوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لے لیا ۔ وزیرِ اعظم کی صدارت میں لاہور میں گندم کی خریداری کے حوالے سے پیش رفت اور کسانوں کو بار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6دہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کیا۔سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائننگ کا تبادلہ ہوا جس میں