

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبے کو حق نہ دیا گیا تو ایسے اقدامات کریں گے کہ کل کو کوئی ہمیں غدار نہ کہے۔ علی امین گنڈا پور نے نیوز کانفرنس میں مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر ہمارے صوبے

کراچی(روش پاکستان نیوز) سابق رکن قومی اسمبلی، مبلغ و اینکر مرحوم عامر لیاقت کی نامناسب ویڈیوز لیک کرنے کے کیس میں صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی عدالت نے یوٹیوبر یاسر شامی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ مبلغ و اینکر ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کے تعاون سے خواتین کے تحفظ اور بحالی کے لیے اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے اجلاس کی قیادت کی۔ اجلاس میں اے آئی جی پنجاب شہزادہ سلطان، سیکرٹری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کو حکومت کی جانب سے 35 لاکھ خوردہ فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے شروع کی گئی تاجر دوست ٹیکس اسکیم کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر اجمل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اولمپیئن ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں ان کی آؤٹ ڈور ٹریننگ بہترین رہی اور اب ان کا ہدف پیرس اولمپکس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ ارشد ندیم نے کہا کہ آؤٹ ڈور سیشنز بہت اچھے رہے اور تھرو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ کے الیکٹرک کی 9 ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک نے جولائی 2023 سے مارچ 2024 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر

سپین(روشن پاکستان نیوز)اسپین میں بہت زیادہ پانی استعمال کرنے پرشہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسپین کے جنوبی علاقے میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور پانی کی قلت بھی پیدا ہو گئی ہے۔ اس لیے علاقے کی مقامی حکومت کی جانب سے ایک نیا قانون بنایا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تفصیلات کے مطابق پلرا بورڈ کا 24واں اجلاس ایس ایم بی آر نبیل جاوید اور چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ممبر ٹیکسز اور تمام کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل پلڑا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہوگا۔ تمام افسران و اہلکار پنجاب پولیس کی یونیفارم جیسی 6پاکٹ پینٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 مئی کوختم ہوئے ہفتے میں 1.14 ارب ڈالربڑھے