

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اور سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے منیجنگ ڈائریکٹر،جنرل مینیجر پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت گندم کی طلب

مٹیاری(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ مٹیاری میں باؤ ڈیرو کے مقام پر قومی شاہراہ پر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایدھی ایمبولینس کے ذریعے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کی مناسبت سے لاہور میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے، جس کے مہمان خصوصی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں سیکورٹی فورسیز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل ہوگیا، آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ تین دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت پولیس اور سیکورٹی فورسیز کا 10 مئی کی شب

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے 2 حملوں میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ ہفتہ کو پہلا حملہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے حسن خیل میں اس

سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)یوں تو ان دنوں سعودی عرب حج کی تیاریوں کے حوالے سے خبروں میں ہے لیکن اس سارے معاملے میں سعودی حکومت نے ایسی پابندی عائد کر دی ہے جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم پر تشدد کیا گیا، ہمارے نوجوانوں کو شہید کیا گیا، ہم کس بات کی معافی مانگیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بوگس کیسز

ٹیلی کام آپریٹرز نے 3500 سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دی ہیں اور تقریباً 5500 نان فائلرز کو انتباہی پیغامات بھیجے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیلی کام کمپنیوں کو بلاک کر دیا۔ باہر جانے والی سموں کی تفصیلات طلب کر لی گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز حیدر علی نے کراچی میں میٹرک بورڈ کے اب تک ہونے والے تمام پرچے منسوخ کرکے دوبارہ امتحانات کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز حیدر علی نے کہا کہ ساڑھے تین لاکھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ہالی ووڈ کی ٹیم پاکستان کی خوبصورت اور رنگین ثقافت پر فلم بنانے کی خواہشمند ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے ہالی ووڈ کی ایک پروڈکشن ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا جو پاکستانی ثقافت سے متاثر ہوکر