

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) مشن سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیرخزانہ سے آئی ایم ایف مشن کے وفد نے وزارت خزانہ میں ملاقات کی، آئی ایم ایف مشن کی قیادت مشن چیف نارتھن پورٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان، پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت والا صوبہ ہے، امید ہے بلوچستان حکومت مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرے گی۔ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بلوچستان کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی زمان پارک کے باہر کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امجد رفیق نے عمران خان کی عبوری ضمانت پر سماعت کی، بانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمرایوب نے کہا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی پریس کانفرنس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، ان کی کی پریس کانفرنس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہداء اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادر جنگجوؤں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، مادر وطن کے لیے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت آزادکشمیرنےجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےمطالبات منظورکرلئے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مظفرآبادآزادکشمیرمیں آٹے کی فی من قیمت 2000 روپے مقرر ، گھریلو صارفین کے لیے 1 سے 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر جبکہ گھریلو صارفین کیلئے 100 سے 300 یونٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نےپارٹی صدارت سےاستعفیٰ دےدیا۔ نجی ٹی وی کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے استعفیٰ پارٹی قائد نواز شریف کو بھجوا دیا ۔شہباز شریف کاوزیر اعظم بننے کے باعث پارٹی کو وقت دینا ممکن نہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ(سینٹرل ورکنگ کمیٹی )

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے 9 مئی جوڑے مقدمات کو ’بے بنیاد اور من گھڑت‘ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حالات کو سنبھالنا ہے تو یہ جھوٹے کیسز ختم کرنا ہوں گے جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کا اوپن ٹرائل ہونا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے 23 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان زمینداروں سے کیے گئے وعدے کے مطابق وزیراعظم سے ملنے اسلام آباد پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی سربراہی میں آج وفد اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، وفد میں اراکین صوبائی شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے