جمعه,  07 نومبر 2025ء

تازہ ترین

اسلام آباد میں جرائم کی بڑھتی لہر: اغوا کے بعد قتل، مقتول کی لاش کنگن گاؤں سے برآمد

اسلام آباد (سعد عباسی)  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل، اغوا، چوری اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث شہری خود کو غیر محفوظ محسوس کرنے لگے ہیں۔ امن و امان کی بگڑتی صورت حال نے قانون نافذ کرنے والے اداروں

صوابی میں بھی کلائوڈ برسٹ ، 12 گھر ڈوب گئے ، 15 افراد جاں بحق

صوابی(روشن پاکستان نیوز) بونیر کے بعد صوابی میں بھی کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ، سیلابی ریلوں میں بہہ کر 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دالوڑی گائوں گدون میں سیلابی ریلوں کے باعث 12 گھر ڈوب گئے ، پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے مختلف

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے

بھارتی جہازوں کے گرنے کے ویڈیو ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں، وزیر داخلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی جہازوں کے گرنے کے ویڈیو ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں۔ فیصلہ ہوا تھا کہ جب تک طیارے گرنے کی ویڈیوز ہمارے پاس نہیں ہوں گی اعلان نہیں کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے

خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 332 ہو گئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 332 ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیلاب کے باعث خیبر پختونخوا میں زخمیوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بونیر میں 213، شانگلہ میں 35

ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور سے باجوڑ جانے والے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں 2پائلٹس سمیت 5عملےکے افراد جاں بحق ہوئے،ایک فلائٹ انجنیئر،ایک کریوچیف اور ایک ٹیکنیشن جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ہیلی کاپٹر8 ہزارفٹ بلند

جشن معرکۂ حق، 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جشن معرکہ حق کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کیا گیا ہے۔ سکے کا وزن 13.5 گرام اور قطر 30 ملی میٹر ہے جبکہ تانبہ 79 فیصد، زنک 20 فیصد اور نکل ایک فیصد ہے۔سکے کے

خیبرپختونخوا حکومت کاہیلی کاپٹر کریش ہوگیا، 3افراد شہید
خیبرپختونخوا حکومت کاہیلی کاپٹر کریش ہوگیا، 3افراد شہید

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر چینگی بانڈہ کے قریب کریش ہوگیا،افسوسناک واقعے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 3افراد شہید ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے باعث 24گھنٹوں میں 202 افراد جاں بحق  ہوگئے ،جاں بحق افراد میں 126 مرد،8خواتین اور 12بچے بھی

خیبر پختونخوا میں بارش، کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق

پشاور(روشن پاکستان نیوز) یخیبر پختونخوا میں بارش، کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث 25 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے، بٹگرام میں سیلابی ریلے میں 18اور باجوڑ میں 7افرادلاپتہ ہیں۔

جشن آزادی پاکستان،برج خلیفہ پاکستانی رنگوں سے جگمگا اٹھا

دبئی(روشن پاکستان نیوز) جشن آزادی پاکستان کے موقع پر برج خلیفہ پاکستانی رنگوں سے جگمگا اٹھا۔ یادگار موقع پر ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی اور دیگرممالک کے شہری باہر نکل آئے ،متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ موجود تھے۔ بچوں نے قومی پرچم کی مناسبت