
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 27 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شریک ہے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا درہ پیزو کے علاقے میں ہوا ، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارتی اعلانات کو غیرمناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا۔ اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت شریک ہوگی، اجلاس میں بھارتی حکومت کے اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔ اجلاس میں ملکی داخلی و خارجی صورتحال پر بھی غور کیا
استبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیے کے شمال مغربی علاقے میں شدید زلزلہ ، بعض یورپی ممالک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مرمرہ کے اندرونی سمندر میں استنبول کے نواحی علاقے سیلیوری کے قریب آیا۔ زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز
مستونگ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک لیوی اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ دہشتگردی کا واقعہ ضلع مستونگ میں پیش آیا، جہاں لیویز کے اہلکار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے والی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں۔ جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا اب تو جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق اہم کیس کی سماعت ہوئی، جس میں کمیشن نے کئی اہم اور چبھتے ہوئے سوالات اٹھائے، خاص طور پر بیرسٹر گوہر کی چیئرمین شپ پر۔ ممبر
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے پراسیکیوٹر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا۔ سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت نے