منگل,  23 دسمبر 2025ء

تازہ ترین

ٹرمپ نے فوج کو ایٹمی ہتھیاروں کو فوری ٹیسٹ کرنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو تمام ایٹمی ہتھیاروں کو فوری ٹیسٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دیگر ممالک اپنے ایٹمی ہتھیار چیک کررہے ہیں، ہمیں بھی کرنا چاہئے، صدر ٹرمپ نے محکمہ جنگ کو

صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان نے جمیکا میں تباہی مچا دی

جمیکا: صدر اب تک کے سب سے خطرناک سمندری طوفان “میلیسا” نے جمیکا میں تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میلیسا طوفان راستے میں آنے والی ہر چھوٹی بڑی شے کو توڑتا ہوا آگے بڑھ گیا۔ جمیکا کے تمام قصبوں، دیہاتوں اور شہروں میں ہر طرف

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 18 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائیاں کرتے ہوئے 18 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں 28 اور 29 اکتوبر کوبلوچستان کے 2 مختلف علاقوں میں کیں، چلتن کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کے دوران 14 جبکہ کیچ کے

علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے حکم پر علیمہ خان کا پاسپورٹ بلاک کر دیا گیا۔ اور نادرا حکام نے پاسپورٹ بلاک کرنے کی

افغان طالبان اپنے انجام کا حساب رکھیں ، پاکستان کو آزمانا بہت مہنگا ثابت ہو گا ، وزیر دفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم مسلسل برادر ممالک سے مذاکرات کیلئے درخواست کر رہی تھی، برادر ممالک کی درخواست پر پاکستان نے امن کی خاطر مذاکرات کی پیشکش کو قبول کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بعض افغان حکام کے بیانات

مودی کے زخم تازہ ہوگئے، ٹرمپ نے پھر پاک بھارت جنگ میں7 طیاروں کےگرنےکا ذکر چھیڑ دیا

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار  پھرپاک بھارت جنگ میں 7 طیارے مار گرائے جانے کا تذکرہ کردیا۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بزنس لیڈر سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ  پاک بھارت جنگ کے دوران 7 نئے اور خوبصورت طیارے مارگرائے گئے۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی نااہلی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست دیدی گئی ،درخواست کے پی بار کونسل الیکشن  کے امیدوار ایڈووکیٹ میاں صبغت اللہ شاہ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ ہائیکورٹ کا دورہ ایسے وقت میں کررہے

نادرا کا شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان
نادرا کا شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن سینٹر (نادرا) نے شہریوں کو پہلا شناخت کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نادرا نے اعلان کیا ہے کہ شہری اب اپنا پہلا بغیر اسمارٹ چپ شناخی کارڈ بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔ شناختی بنوانے کے لیے شہری

کینیا میں طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 12 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کینیا سول ایوی ایشن اتھارٹی  کے مطابق طیارہ ساحلی سیاحتی مقام ڈیانی سے روانہ ہوا تھا اور ماسا ئی مارا نیشنل پارک

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک دن میں تاریخی کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 3300 روپے کی کمی ہوئی، آج سونے کے نرخ gold price میں 14 ہزار فی تولہ کی بڑی کمی ہوئی۔ دو دن میں سونے کے نرخ میں 17 ہزار