
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے اشارے بہتر ہوئے ہیں،ابھی سفر لمبااور سخت ہے۔ دبئی میں سرمایہ کاروں اور بزنس مینز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کا شکر گزار ہوں،چاہتا ہوں بزنس کمیونٹی کی سفارشات زیادہ سنوں۔ جنوری میں
لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 9 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب ہائیکورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں منعقد ہوئی جس میں جسٹس شجاعت علی خان،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں وکلا کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کیس سماعت ہوئی۔ وکیل رانا وقار نے عدالت کو بتایا کہ وکیل سلمان
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 7 خارجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران
صوابی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر یومِ سیاہ پر صوابی انٹرچینج کے قریب جلسے کا پنڈال سجایا۔ مرکزی قائدین کیلئے 40 فٹ اونچا اور 160فٹ لمبا اسٹیج تیار کیا گیا۔ کارکنوں کی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اپوزیشن
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے میں نے ملک و قوم کی بہتری کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری 2025 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جس کے تحت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 31 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے لیے بشریٰ بی بی کی درخواست قبول کرلی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی پر 26 نومبر کے بعد درج 31 مقدمات کی سماعت کی
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو 2 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔ رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری