منگل,  10 فروری 2026ء

تازہ ترین

راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین سینیٹ نے علامہ راجہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے اپنی نشست سنبھال لی،رانا ثنااللہ، اعظم نذیر تارڑ، طارق فضل چودھری نے مصافحہ کیا اور مبارکباد دی۔ اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ خیبر پختونخوا کے

پولیس عوام کے تحفظ میں پہلی دفاعی لائن ہے،فیلڈ مارشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پولیس عوام کے تحفظ میں پہلی دفاعی لائن ہے، مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس فورس داخلی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد

امریکی جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچیں گے۔ دفاعی ادارے نے بتایا کہ گرین

مانچسٹر: پاکستان قونصلیٹ کے سامنے پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ برطانیہ کا احتجاجی دھرنا
مانچسٹر: پاکستان قونصلیٹ کے سامنے پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ برطانیہ کا احتجاجی دھرنا

مانچسٹر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ برطانیہ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ ناانصافی، ان کی بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک اور ملک میں بڑھتی ہوئی فسطائیت کے خلاف پاکستان قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا گیا

سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے سال 2026 میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی جن میں 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5

یورپی ممالک پر ٹیرف لگانے کے منصوبے پر 100 فیصد عمل کروں گا، امریکی صدر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوبل امن انعام پر مکمل کنٹرول ناروے کے پاس ہے۔ یورپی ممالک پر ٹیرف لگانے کے منصوبے پر 100 فیصد عمل کروں گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا

پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آیا یا نہیں؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہاکہ پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم شعبان المعظم 21 جنوری بروز بدھ ہو گا۔ مزید پڑھیں: ایک سال میں

متحدہ عرب امارات میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت خارجہ کے تحریری جواب کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی قید ہیں، جن میں سے 1050 پاکستانی شہری ابو ظہبی کی مختلف جیلوں اور بحالی مراکز میں

کابل میں دھماکا، متعدد افراد جاں بحق

کابل (روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل کے علاقہ شہر نو میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور