
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جب تک قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے طلبا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلبا اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں۔ آپ
کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی ایئر پورٹ پر 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ایف آئی اے نے چاروں خواتین کو حراست میں لے لیا۔ شازیہ بانو، ظمیرا عظیم، لبنیٰ اور ثناء شہزادی کو عمرے کی آڑ میں سعودیہ بھجوانے کی کوشش کی جا
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق ماشوخیل میں رات دو بجے افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس حکام نے بتایا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ا یک روپے کی کمی کر دی گئی، پیٹرول کی نئی قیمت 256روپے13پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں4روپے کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر، مری،راولپنڈی سمیت گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی جس کے بعد فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شعیب شاہین نے بانی پی ٹی آئی کا نام لیکر کہا کہ
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنزکے دوران 15 خارجی ہلاک کردئیے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف سمیت 4 جوان شہید ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے اہم اختیارات واپس لے لیے ہیں۔ ایف بی آر سے اہم اختیارات واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کر دیا گیا ہے۔ ٹیکس
کراچی (میاں خرم شہزاد) – حکومت سندھ نے فزیکل ان فٹ گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ بھر میں موٹر وہیکل انسپیکشن (ایم وی آئی) سینٹرز کے قیام کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دی
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ سمیت 7 ملزمان کو پولیس رپورٹ میں قصور وار قرار دے دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے تین مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، ضمیر