








اسلام آٓباد(روشن پاکستان نیوز) قومی سلامتی کے سابق مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیاں، مستقبل کی امیدیں اور آئندہ دفاعی حکمت عملی کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانی شہریوں کی محفوظ اور فوری واپسی کے لیے سرگرم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستانی شہریوں کو اسرائیلی قابض افواج نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا، پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے اشتعال انگیز بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دفعہ بھارت ان شاءاللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہو گا۔ خواجہ آصف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوجی اور سیاسی قیادت

اسلام آباد (محمد زاہد خان) کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر ماہانہ 2 لاکھ سے زائد خرچ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز کی نگرانی تیز کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے معروف یوٹیوبر عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس میں یوٹیوبر عمران ریاض سمیت خیبر پختونخوا اینٹی کرپشن کے 2 عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری

راولپنڈی (محمد زاہد خان) بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کی تو پہلے سے تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا پاکستان کا بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ان بیانات کو غیرذمہ دارانہ قرار دیا اور کہا ہے کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب میں قائم مقام صدر احتشام الحق کی سربراہی میں صحافیوں کے مختلف گروپس نے ایک جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے تاکہ نیشنل پریس کلب پر حالیہ حملے کے خلاف مشترکہ طور پر آواز اٹھائی جا سکے۔ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح 4 میزائل 750 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جدید ایویونکس اور نیویگیشنل سسٹم سے لیس میزائل دشمن کے

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب خودکش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ ماڈل ٹاؤن پشین اسٹاپ کے قریب دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کے

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے147 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہو رہا ہے جو کہ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان