بدھ,  17  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

راولپنڈی پولیس کی پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ مہم: 1025 ان فٹ گاڑیاں بند

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ مہم شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام ہے۔ سی پی او نے بتایا کہ گزشتہ 58

راولپنڈی میں جرائم کے خلاف پولیس کی کارروائیاں: مختلف علاقوں سے ملزمان گرفتار

  راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم کی بیخ کنی کے لیے متعدد کارروائیاں کی ہیں، جس کے نتیجے میں کئی ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کارروائیوں میں ناجائز اسلحہ، منشیات، اور دیگر سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن شامل ہیں۔ ناجائز اسلحہ رکھنے کے

امین گنڈاپور کوگرفتار کرکے 26 اکتوبر کو پیش کرنےکا حکم دیدیا گیا

  اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے 26 اکتوبر کو پیش کرنےکا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ علی

ترکیہ، ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز دفتر کے باہر زور دار دھماکہ

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی یو ایس اے ایس) کے صدر دفتر کے باہر زور دار دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی خبر کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ نے دھماکے کو دہشت گردانہ

جلالپور بھٹیاں: آکسفورڈ سلیبس کی جعلی کتابیں برآمد، دو بک سنٹرز کے خلاف مقدمات درج

  حافظ آباد (شوکت علی وٹو) جلالپور بھٹیاں میں دو بک سنٹرز سے آکسفرڈ سلیبس کی جعلی کتابیں برآمد کی گئی ہیں، جنہیں جعل سازی کے ذریعے پرنٹ کیا گیا تھا۔ عثمان بک سنٹر اور حبیب بک سنٹر سے درجنوں پائریسی پائریٹیڈ کتابیں ضبط کی گئی ہیں، اور دونوں کے

تحریک انصاف نے 4 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے

  تحریک انصاف نے 4 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی خان اور ریاض فتیانہ کو شوکاز جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ آئینی ترمیم سے پہلے آپ نے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطہ منقطع کیا،قابل

ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی کے پوش علاقے کلفٹن انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثے میں کار سوار شاہ زیب سر پر چوٹ لگنے سے جاں بحق

توشہ خانہ کیس ، بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، رہائی کا امکان

  اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کر لی۔ توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت جسٹس حسن

صدر آصف علی زرداری نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔   ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے سمری پر دستخط کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی۔

محکمہ موسمیات کیجانب سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

  محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر