اتوار,  15 مارچ 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خبر ،نہایت دلچسپ فیچر متعارف

گوگل ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہا ہے۔ اب یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر شامل کیا جا رہا ہے جو یقیناً صارفین کو پسند آئے گا۔ ملٹی ویو نامی یہ فیچر کچھ عرصے سے یوٹیوب ٹی وی ایپ کے لیے دستیاب ہے، لیکن

دنیا بھر میں ایک بار پھر فیس بک ، انسٹا گرام کی اچانک بندش، صارفین کومسائل کا سامنا،ایکس کا رخ کر لیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھرمیں فیس بک ،انسٹاگرام صارفین کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ۔ گزشتہ روز دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر فیس بک کی اچانک بندش کے دو دن بعد فیس بک پر سرچنگ اور پوسٹ شو نہ ہونے جیسے مسائل سامنے آئے ۔ جس پر دنیا بھر میں

ٹیوٹا کا اپنی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ یارس ‘ کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹیوٹا کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی انڈس موٹرز کمپنی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ’ کمپنی نے ’یارس 1.3 سی

سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کومیلویئر کے متعلق خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو فون میں پوشیدہ ایک میلویئر کے متعلق خبردار کیا ہے جو ان کے علم میں آئے بغیر ان کی معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے فونز پِکس پائریٹ نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت کیا ہے جس کی نشان دہی عام صارف

ڈیجیٹل اور موبائل بینکنگ صارفین کی تعداد 2کروڑ70لاکھ تک پہنچ گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ کے ذریعے ادائیگیوں کا رجحان کافی زیادہ بڑھ گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مالی سال 24 کے لیے نظام ادائیگی کا دوسرا سہ ماہی جائزہ جاری کر دیا، جس میں