جمعرات,  11 جون 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

بچوں اور نوجوانوں میں اسکرین کا حد سے زیادہ استعمال، ماہرین نے خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے بچوں اور نوجوانوں میں اسکرین کے حد سے زیادہ استعمال پر خبردار کردیا۔ امریکا میں ماہرین نے کہا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں میں اسکرین کا حد سے زیادہ استعمال مثلاً سوشل میڈیا پر مسلسل اسکرولنگ، بغیر رکے ٹیکسٹنگ اور دیر تک ویڈیو گیمز کھیلنے

گوگل نے 2029 تک بڑے سائبر خطرے سے خبردار کردیا

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) گوگل نے 2029 تک نئے سائبر خطرے “کیو ڈے” (Q-Day) سے خبردار کر دیا، جس سے بینکنگ اور کرپٹو سسٹمز کو شدید خطرات ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں جہاں ایک طرف ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے، وہیں اب تک کا سب

جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے اپنی مقبول ای میل سروس جی میل میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کمپنی کی جانب سے جی میل کے لیے اے آئی ان باکس فیچر کا

آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہوسکتا ہے؟ پی ٹی اے نے خبردار کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون سمز سے متعلق انتباہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے، اپنے واٹس

سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدانوں نے پہلی بار مرغی کے چوزے کو مصنوعی انڈے کے ذریعے دنیا میں لانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس پیشرفت سے ماضی میں معدوم ہو جانے والے 12 فٹ لمبے پرندے moa کو پھر سے واپس لانے میں مدد مل سکے گی۔ Colossal Biosciences

آئی فونز میں بیٹری آئیکون کے نیچے یہ لائن کیوں نظر آتی ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی فونز کو دنیا بھر میں کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں اور اس کا یوزر انٹرفیس بھی کافی آسان ہوتا ہے۔ مگر اس کا ایک بہت کارآمد فیچر آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوتا ہے مگر بیشتر افراد کو اس کا علم ہی نہیں، یہ

میٹا اسمارٹ گلاسز سے نجی زندگی متاثر ہونے کا انکشاف، تحقیقات کا آغاز

نیروبی (روشن پاکستان نیوز) کینیا کے حکام ان الزامات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ یہ اسمارٹ چشمے لوگوں کی نجی لمحات کو بغیر اجازت خفیہ طور پر ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان چشموں کے ذریعے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز اور تصاویر جن

سونے اور قیمتی دھاتوں سے مالامال سیارچے تک جلد پہنچنے کے لیے ناسا کی ترکیب

لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز ): سونے اور قیمتی دھاتوں سے مالامال سیارچے ’16 سائیکی‘ تک پہنچنے کے لیے ناسا نے یہ ترکیب لگائی ہے کہ خلائی گاڑی کو مریخ کے مدار کے قریب سے گزارا جا رہا ہے، تاکہ مریخ کی کششِ ثقل کی وجہ سے اس کی رفتار بڑھ

آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، صارفین کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس میں بڑی تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ بلومبرگ کی ایک نئی رپورٹ اور دیگر رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی اپ

گوگل کی 15 جی بی مفت اسٹوریج کا عہد ختم ہونے کے قریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل کی جانب سے ایک بہت بڑی سہولت صارفین سے واپس لی جا رہی ہے خاص طور پر ان افراد کے لیے جو اب جی میل یا کسی گوگل سروس میں اپنا اکاؤنٹ بناتے ہیں۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ابھی آپ ایک جی میل