بدھ,  10  ستمبر 2025ء

لائف سٹائل

ڈیزائنر مائرہ مین کے پہلے پریمیم لان کلیکشن کی افتتاحی تقریب،خواتین کی ملبوسات میں بھرپور دلچسپی

اسلام آباد( حافظ نوید) خواتین ملبوسات کی معروف ڈیزائنر مائرہ مین کے پہلے پریمیم لان کلیکشن کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ مختلف ممالک کے سفارتکاروں کی شرکت نے اس تقریب کو پروقار بنادیا تھا۔ غیر ملکی خواتین نے لان کے مخلتلف ڈایزانوں میں گہری دلچسپی

مراکشی فٹبالر کی سابقہ اہلیہ نے علحیدگی کے ایک سال بعد خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیفا ورلڈکپ 2022 میں تاریخی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والی مراکشی ٹیم کے پلئیر اشرف حکیمی کی سابقہ اہلیہ حبہ ابوک نے علحیدگی کے ایک سال بعد خاموشی توڑ دی۔ ہسپانوی نیوز آؤٹ لیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں پیرس سینٹ جرمن اور مراکش کی ٹیم

میرے بڑھتے وزن کیوجہ سے حاملہ ہونے کی خبریں پھیل گئیں: ماہرہ خان کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری بار حاملہ ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اِن خبروں کی وجہ بتا دی۔ گزشتہ روز اداکارہ نے خصوصی طور پر خاتون کے عالمی دن کے موقع پر اپنے یوٹیوب چینل ’میشن‘ کے سیگمنٹ

خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کرنے والی فلموں میں کام نہیں کرسکتی، درفشاں سلیم

کراچی: اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ ایسی فلموں میں کام نہیں کرسکتی جس میں خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کیا جائے۔ ٹی وی اداکارہ درفشاں سلیم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ڈراموں سے قبل ایک فلم سائن کی تھی تاہم بعد میں فلم میں کام

مارک زکربرگ اور اہلیہ نے بھی شادی کا دیسی لباس پہن لیا، تصاویر وائرل

ممبئی(روشن پاکستا ن نیوز)میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ اور اہلیہ نے دیسی انداز اپنایا جام نگر میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے منعقد ہونے والی تقریبات میں سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز رہے حال میں ہونے والی تقریب میں جوڑی نے جنگل تھیم

ماہرہ خان کا بیٹے اذلان کے نام جذباتی پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گزشتہ برس دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان خان کے نام جذباتی پیغام شیئر کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے کتاب کے ایک ورق کی تصویر انسٹااسٹوری پر شیئر کی

موسم بہار کی آمد آمد ، موسم بہار میں میک اپ کیسا کرنا چاہئیے؟ دیکھیں دلچسپ اور فائدہ مند ٹپس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل ہوتے ہیں،جاتی سردیوں اور آتے موسم بہار میں خواتین کے ملبوسات کے علاوہ میک اپ بھی تبدیل ہوتا ہے۔ میک اپ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کل فیشن میں سوفٹ میک اپ زیادہ استعمال کیا جاتا

شارجہ میں رنگارنگ سپیشل فیملی پروگرام آج،مفتی قوی مہمان خصوصی ہونگے

شارجہ (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میوزک گروپ(پی ایم جی) اور کلر پیک پرنٹنگ سروس(سی پی) کے زیر اہتمام اسپیشل فیملی پروگرام آج منعقد کیا جا رہا ہے، پروگرام میں نامور گلو کار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کلر پاک پرنٹنگ سروس اور پنجاب میوزک گروپ کی جانب

بطور شوہر مجھ میں کیا کمی تھی؟ عامر کے سوال پر سابق اہلیہ کرن راؤ نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے سابق اہلیہ کرن راؤ سے علیحدگی کے بعد سوال کیا کہ ان میں بطور شوہر کیا کمی تھی جس پر کرن نے انھیں ان کی خامیوں سے متعلق 10 سے 15 پوائنٹس لکھوائے۔

شہباز شگری سے منگنی کیوں توڑی ؟ آئمہ بیگ نے بتادیا 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری سے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ میرا اپنا تھا۔تفصیلات کےمطابق آئمہ بیگ نے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے