








سری نگر (روشن پاکستان نیوز)ممتاز نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی کو ان کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے برہان وانی کو دیگر 2 ساتھیوں کے ہمراہ 8 جولائی 2016ء

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد کشمیر کی راولاکوٹ جیل سے بیس قیدی فرار ہوگئے جن میں سے ایک پولیس مقابلے میں مارا گیا، جبکہ باقی 19 کی تلاش کے لئے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فرار ہونے والا قیدی غازی شہزاد کالعدم تنظیم کا

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے حکومت کے مالی سال 25-2024 کے لیے 2 کھرب 64 ارب 3 کروڑ 30 لاکھ حجم کے تخمینہ بجٹ کی منظوری دے دی جبکہ فنانس بل کی منظوری آج دی جائے گی۔ آزادجموں و کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دن 2

سری نگر(روشن پاکستان نیوز)سری نگر میں نہتے کشمیری کا جراتمند اقدام ، کشمیری نوجوان نے بھارتی فوج کو اوقات دکھا دی۔ کشمیری نوجوان نے بھارتی فوج کیجانب سے بدترین تشدد پر بھی پاکستان کے خلاف نعرہ نہ لگایا۔ بھارتی فوج نے بہادر نوجوان کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی

میرپور آزاد کشمیر(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ کشمیری قوم خودارادیت سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہوگی۔ گفتگو کرتے ہوئے علی رضا سید کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 56 ویں اجلاس سے کشمیریوں اور فلسطینیوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے سربراہ، راجہ سکندر خان نے “سٹاپ دی ہیومن ٹریفکنگ ورلڈ وائیڈ” سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں انسانی سمگلنگ اور جدید دور کی غلامی کے خلاف چوکنا رہنے کی

سری نگر (روشن پاکستان نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کی ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کشمیر پولیس کا بتانا ہے کہ مذکورہ واقعہ ریاسی میں اتوار کو اس وقت پیش آیا

مظفرآبادع (روشن پاکستان نیوز)مظفرآباد میں تاؤبٹ کے مقام پر مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ افراد کو زخمی حالت میں ریسکیو کرلیا گیا، گیارہ افراد دریائے نیلم کی تیز لہروں کی نذر ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ایس

سری نگر(روشن پاکستان نیوز)مقبوضہ کشمیر میں زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریاست ہریانہ سے سرینگر سے 300کلومیٹر دور ہندو زائرین اکھنور میں واقع مندر جا رہے تھے کہ پہاڑی علاقے میں بس ڈرائیور سے بے

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)میرپور آزادکشمیر بار کونسل نے چند روز قبل احتجاج کے دوران شہید ہونے والے سب انسپیکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ میر پور بار کونسل کے جاری سرکلر کے مطابق پولیس حقائق کو مسخ کر کے وکلاکے خلاف کیس بنا رہی ہے، 22