پیر,  22 دسمبر 2025ء

صحت

ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ کےسلسلےمیں ہدایات جاری

  محکمہ صحت بلوچستان نے گوادر، تربت اور لسبیلہ میں ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گوادر، تربت اور لسبیلہ ملیریا اور ڈینگی سے متاثر ہیں۔ محکمہ صحت بلوچستان نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او اور دیگر شراکت داروں

رات کو جلدی کھانے کے حیرت انگیز فوائد جان کر آپ بھی دیر سے کھانا چھوڑ دیںگے

مصروفیت کے اس دور میں ہر کوئی کسی نہ کسی کام میں مصروف ہے اس لیے وقت پر کھانا نہ کھانا ایک معمول بن گیا ہے جو صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ اس کے علاوہ رات کو دیر سے کھانا کھانے کا رواج بھی آج کل بڑھتا جا رہا

پاکستان میں روزانہ 150 بچے پیدائشی نقائص کے باعث جاں بحق ہوجاتے ہیں، ماہرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں روزانہ تقریباً سات ہزار بچے مختلف بیماریوں کے باعث جاں بحق ہو جاتے ہیں جن میں سے لگ بھگ 150 بچے مختلف پیدائشی نقائص کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ بچوں کے کونجینائٹل ڈیفیکٹس یا پیدائشی نقائص پیدائش کے فوراً بعد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال پمز کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل ہیلتھ الائنس کے چیئرمین چوہدری قمر گجر نے کہا ہے کہ ہر آنے والی حکومت کو پمز سے کوئی نہ کوئی مسئلہ ہوتا ہے، صحت کے اتنے بڑے ادارے کو کبھی یونیورسٹی ،کبھی ایم ٹی آئی اورکبھی پرائیویٹ سطح پر اس ادارے کو تباہ کرنے کی کوشش

پاکستان سمیت دنیا بھر میں7 اپریل،صحت کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن ”ورلڈ ہیلتھ ڈے“ 7اپریل کو منایا جائیگا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ اس حوالے سے لوگوں کو صحت مند زندگی کے سنہری

کراچی، کینسر اور دل کے امراض کی جعلی ادویات بنانے والا گروہ گرفتار

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں کینسر اور دل کے امراض کی جعلی ادویات بنانے والا گروہ پکڑا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، اسٹیٹ بینک سرکل کراچی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے عملے نے لائنز ایریا میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انسانی جانوں سے کھیلنے والے سفاک گروہ

ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کیلئے نئی ٹیکنالوجی متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے نئی ٹیکنالوجی متعارف ہو گئی۔ اس مرض میں مبتلا افراد انسولین خود لینے کی زحمت سے بچ جائیں گے۔ مریض کے جلد کے نیچے ڈیوائس لگائی جائے گی، اس ڈیوائس کی مدد سے گلوکوز سینسر سے مطلوبہ انسولین

برڈ فلو انسان میں منتقل ہونے کا دوسرا کیس منظر عام پر آگیا

واشنگٹن (روشن پاکستان  نیوز) امریکہ میں برڈ فلو وائرس انسان میں منتقل ہونے کے دوسرے کیس کا انکشاف ہو اہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ کیس امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ڈیری فارم پر رہنے والے شخص کا ہے، سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے مطابق متاثرہ شخص میں

محکمہ صحت کی کارروائی، سمگل شدہ ممنوعہ ادویات برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) محکمہ صحت نے راولپنڈی میں بوہڑ بازار کے قریب کارروائی کے دوران 2 ہومیو اسٹورز سے ایک کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ ممنوعہ ادویات برآمد کر لیں۔ مزید پڑھیں: مزاحمتی ٹی بی کی تشخیصی ٹیسٹنگ میں اضافہ مریضوں کے علاج کے نتائج کو بہتر بنائے

کراچی: بچوں میں خسرہ کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں صورتحال سنگین

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی میں گزشتہ چند دنوں سے گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں معمولی کمی کے باوجود انفیکشن اب تک باعث تشویش ہے، ہسپتالوں میں اب بھی وائرس انفیکشن کی علامات کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین