جمعرات,  19 فروری 2026ء

کرائم

راولپنڈی: پولیس کی موثر کارروائیاں، جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

  راولپنڈی (کرائمرپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ چکری پولیس نے بھانجی کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کیا، جبکہ دھمیال پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15

حنا پرویز بٹ کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ: زیادتی کے کیسز میں فوری کارروائی کی تعریف

  راولپنڈی (نامہ نگار) ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرپرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سی پی او آفس کا دورہ کیا جہاں سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، اور چیف ٹریفک آفیسر نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے

راولپنڈی میں پولیس کی کارروائیاں، مختلف جرائم کے واقعات میں ملزمان گرفتار

  منشیات کی سزائیں راولپنڈی کی عدالت نے منشیات کے دو مقدمات میں مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ سنایا۔ مجرم زین العابدین اور محمد افضل کو 9، 9 سال قید اور بڑی مقدار میں چرس رکھنے کے الزامات میں سزا سنائی گئی۔

یونیورسٹی آف گجرات میں 10 سال سے منشیات فروشی کا انکشاف
منشیات کا استعمال قومی مسئلہ !نوجوانوں کو منشیات سے کیسے بچایا جائے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے تعلیمی اداروں میں 43فیصد نوجوان الکوحل اور دیگر نشہ آور اشیاء استعمال کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال ہوتاہے جس میں آئس سب سے زیادہ استعمال کیاجاتاہے۔ سینئرصحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سب

راولپنڈی میں جرائم کی صورتحال: پولیس کی مؤثر کارروائیاں اور ملزمان کی گرفتاریوں کی تفصیلات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں حالیہ دنوں میں مختلف جرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد نے شہریوں کے لیے تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ صدر واہ، کہوٹہ، پیرودہائی اور دیگر علاقوں میں پولیس نے فوری کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں قتل، چوری، منشیات، اور

گجرات، قصائیوں کی من مانیاں جاری، شہریوں کا وزیراعلیٰ پنجاب سے بھر پورکارروئی کا مطالبہ

گجرات(شہزاد انور ملک) پنجاب میں قصائیوں کی من مانیاں جاری، بڑا گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ایک طرف مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤکاسلسلہ جاری ہے تو دوسری گجرات کے قصبوں میں مقامی قصائی گوشت مہنگا فروخت کررہے ہیں۔ موقع پر روشن پاکستان نیوز

گجرات، پیٹرول مافیا کا راج برقرار، غیر قانونی طریقے سے مہنگے داموں پیٹرول فروخت ہونے لگا

گجرات(شہزاد انور ملک) پنجاب میں پیٹرول مافیا کا راج برقرار، غیرقانونی طریقے سے پیٹرول بیچا جارہاہے۔ تفصیلا ت کے مطابق گجرات کےکوٹلہ ارب علی خان کے قصبہ میں پیٹرول مافیا غیر قانونی طریقے سے پیٹرول بیچ رہے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئیل کے ڈبے سامنے رکھ کر پیٹرول بیچ رہے ہیں

گندم سکینڈل میں 5 اعلیٰ افسر ان معطل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گندم سکینڈل میں 5 اعلیٰ افسر ان کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران دور حکومت میں ملکی ضرروت سے زیادہ گندم درآ مد کرکے قومی خزانہ میں نقصان پہنچانے کے گندم سیکنڈل میں معطل پانچوں اعلیٰ افسر غیر معینہ مدت کیلئے معطل کر

راولپنڈی، پولیس کارروائیاں،چوری، زیادتی کی کوشش، منشیات اور قتل کے ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پہلی کارروائی میں، وارث خان پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان، عبداللہ اور عنزلہ، کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے چوری شدہ دو بیٹریاں

لاہور ، گاڑی پر آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگانے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے ایک شہری ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ جس