جمعرات,  19 فروری 2026ء

کرائم

اسلام آباد، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران چوری، ڈکیتی کی 14 وارداتوں میں شہری کروڑوں روپے سے محروم

اسلام آباد (راجہ اسرار حسین ) شہر اقتدار میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صرف ڈکیتی چوری کی ہی 14 وارداتوں میں شہری جان و مال کروڑوں روپے سے محروم کر دئیے گئے ہیں فراڈ دھوکہ دہی اقدام قتل و دیگر جرائم اس کے علاوہ ہیں جن کا ریکارڈ و

اسلام آباد پولیس کی متنازعہ کارروائی: یاسر نوید کو بے بنیاد الزامات پر حراست میں لیا گیا

اسلام آباد(منصور ظفر سے) اسلام آباد کے تھانہ بھارہ کہو میں پولیس کی ایک متنازعہ کارروائی نے مقامی شہریوں اور میڈیا کے حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ روزنامہ آواز دیانت کے فوٹو جرنلسٹ یاسر نوید کو ایس ایچ او عالمگیر خان نے مبینہ طور پر جھوٹی اطلاعات کی

ایس پی راول کی کھلی کچہری: شہریوں کے مسائل سن کر حل کے لیے احکامات جاری

ایس پی راول محمد حسیب راجہ نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو فوری احکامات جاری کیے۔ ایس پی نے ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم

راولپنڈی پولیس کی بھرپور کارروائیاں: منشیات، ڈکیتی اغوا اور سٹریٹ کرائم میں ملوث مجرمان کی گرفتاری اور سزائیں، شہریوں کی حفاظت کے لئے سرچ آپریشنز جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، جن میں منشیات، ڈکیتی، اور اغوا جیسے سنگین جرائم شامل ہیں۔ منشیات کے مقدمات: عدالت نے منشیات کے دو مقدمات میں مجرمان کو مجموعی طور پر 18

سارہ شریف قتل: بچی پر تشدد کی ہولناک تفصیلات سامنے آگئیں

  دس سالہ برٹش پاکستانی سارہ شریف کے قتل کیس میں خاندان کے تین افراد کے خلاف مقدمے کی کارروائی کے دوران مقتولہ بچی پر تشدد کی ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اگست 2023 میں سارہ شریف جنوبی انگلینڈ کے علاقے ووکنگ

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں: مختلف مقدمات میں ملزمان گرفتار

  پیرودھائی پولیس کا اندھا قتل ٹریس کرنے کا کارنامہ پیرودھائی پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کے کیس میں 02 ملزمان، فلک اور حسنین، کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر عزیزالدین کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا اور اختر خان کو زخمی کیا۔ واردات میں

راولپنڈی: مختلف علاقوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں, پولیس کارروائیاں، ملزمان گرفتار مال برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس میں پولیس نے متعدد کارروائیاں کی ہیں۔ تھانہ سٹی نالہ لئی میں فائرنگ کا واقعہ رات گئے تھانہ سٹی نالہ لئی کے قریب پولیس پارٹی پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ

سارک کانفرنس چھٹیاں،ڈی ایم اے AD بازار نے 100سٹال بنا کر کروڑوں بٹور لیے

غیر قانونی توسیع کے ذریعے سٹال بنانے کی رپورٹ نہ کرکے انسپکٹر بازار شاہد شاہین بھی تحفظ دے کر مجرمانہ خاموش دو سال پہلے بھی یہاں پر غیر قانونی طریقے سے نئے اسٹال بنانے کی کوشش کی گئی تھی خود ڈی ایم اے کے لوگوں نے جنگلے اکھاڑے تھے چیف

آزاد کشمیر: طالب علم کے اغوا کا واقعہ ، طلبہ کی جانب سے سکول کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف شدیداحتجاج

  آزاد کشمیر (نمائندہ خصوصی) – تھانہ سٹی آٹھمقام، ضلع نیلم کے علاقے میں طالب علم سعید الرحمان کے اغواء اور تشدد کے واقعے کے خلاف طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ماسٹر رفیق صمد اور اس کے ساتھیوں نے طلبہ کے ساتھ غیر انسانی سلوک

شہر میں جرائم کی صورتحال، پولیس کی مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ، ملزمان گرفتار

  اسلام آباد:راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں پولیس کی جانب سے مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ حالیہ واقعات میں سنگین جرائم کے ملزمان کی گرفتاری اور مختلف نوعیت کے جرائم کی روک تھام کے لیے کی جانے والی کاروائیاں شامل ہیں۔ یہاں چند اہم واقعات